Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ملک کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی نظام نہ ہونا عوام سے زیادتی ہے، ترجمان سندھ حکومت

ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نےکہا ہےکہ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی نظام نہ ہونا عوام سے زیادتی ہے، افسوس ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب کو کبھی گٹر کھلوانے  اور کبھی صفائی کروانے خود آنا پڑتا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا تھا کہ جہاں لوکل گورنمنٹ مشینری کام نہ …

ملک کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی نظام نہ ہونا عوام سے زیادتی ہے، ترجمان سندھ حکومت Read More »

Loading

جن علاقوں میں بجلی کا بل نہیں بھرا جاتا وہاں لوڈشیڈنگ ہوتی رہے گی: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ جن علاقوں میں بجلی کا بل نہیں بھرا جاتا وہاں لوڈشیڈنگ ہوتی رہے گی۔ اکنامک سروے پریس کانفرنس کے بعد سوالوں کے جواب میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بھارت کے ساتھ جنگ پر اٹھنے والے اخراجات بڑا مسئلہ نہیں،  آئندہ سال کے بجٹ میں یہ …

جن علاقوں میں بجلی کا بل نہیں بھرا جاتا وہاں لوڈشیڈنگ ہوتی رہے گی: وزیر خزانہ Read More »

Loading

عمران خان تعاون نہیں کررہے، پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ نہیں ہوسکے: تفتیشی افسر

لاہور: تفتیشی افسر نے عدالت کو عمران خان کی جانب سے ٹیسٹ میں تعاون نہ کرنے سے آگاہ کردیا۔ تفتیشی افسر نے انسداد دہشتگردی کی عدالت  کو بتایا کہ بانی پی ٹی آئی تعاون نہیں کررہے جس کے باعث نہ پولی گراف اورنہ فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ ہوسکا، دونوں ٹیسٹ ضروری ہیں جس کیلئے مزید مہلت …

عمران خان تعاون نہیں کررہے، پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ نہیں ہوسکے: تفتیشی افسر Read More »

Loading

پاکستان کا قرضہ 6.7 فیصد بڑھ کر 760 کھرب روپے سے متجاوز

اسلام آباد: مالی سال 2025 کے پہلے9  ماہ کے دوران پاکستان کے عوامی قرضے میں 6.7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو 760 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا۔ اقتصادی سروے 2024-25 کے مطابق اس میں 515.18 کھرب روپے کا ملکی قرضہ اور 244.89کھرب روپے کا بیرونی قرضہ شامل ہے۔ مارک اپ کے اخراجات نے …

پاکستان کا قرضہ 6.7 فیصد بڑھ کر 760 کھرب روپے سے متجاوز Read More »

Loading

اب ہم وفاق کوبھی قرضہ دے سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ کے پی کا دعویٰ

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا دعویٰ ہے کہ صوبے کے ریونیو سے وفاق کو بھی قرضہ دے سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ  وفاقی حکومت نے افغانستان کیساتھ مذاکرات شروع کر دیے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ صوبے کے جرگہ ممبران کو بھی اس میں شامل کیا …

اب ہم وفاق کوبھی قرضہ دے سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ کے پی کا دعویٰ Read More »

Loading

آئی ایم ایف نے ہماری معیشت کو آئی سی یو سے نکال آپریشن تھیٹر میں ڈال دیا ہے: ماہر معاشی امور

ماہر معاشی امور خاقان نجیب کا کہنا ہے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ہماری معیشت کو آئی سی یو سے نکال آپریشن تھیٹر میں ڈال دیا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معروف صنعتکار عارف حبیب کا کہنا تھا ہم زراعت اور لارج اسکیل مینوفیکچرنگ میں اہداف حاصل نہ کرسکے، اس …

آئی ایم ایف نے ہماری معیشت کو آئی سی یو سے نکال آپریشن تھیٹر میں ڈال دیا ہے: ماہر معاشی امور Read More »

Loading

زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،کسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے: صدرکسان اتحاد

پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد محمودکھوکھرکا کہنا ہےکہ زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے، حکومت نےکسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد محمود کھوکھر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کا انحصار زراعت پر ہے، افسوس زراعت ہماری ترجیحات میں شامل نہیں، زراعت بہتر ہوگی …

زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،کسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے: صدرکسان اتحاد Read More »

Loading

معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، اقتصادی سروے جاری

اسلام آباد : وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے جاری کر دیا۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہم معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، پاکستان کی افراط زر 4.6 فیصد ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال پالیسی ریٹ 22 فیصد …

معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، اقتصادی سروے جاری Read More »

Loading

حکومت کا 2029 تک ملکی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچانے کا اعلان

 وفاقی وزیر  برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  حکومت نے 5 سالہ منصوبے کے تحت 2029 تک ملکی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعرات کو 13 ویں  پانچ سالہ منصوبہ اور ماہانہ ترقیاتی اپ ڈیٹ کی تقریب میں چیف اکنامسٹ …

حکومت کا 2029 تک ملکی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچانے کا اعلان Read More »

Loading

بھارت میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو اسے جنگ سمجھا جاتا ہے: بلاول

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں کہیں بھی دہشت گردی کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو  ثبوت ہو یا نہ ہو  اس کا مطلب جنگ سمجھا جاتا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے امریکی قانون …

بھارت میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو اسے جنگ سمجھا جاتا ہے: بلاول Read More »

Loading