Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی قائم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کے لیے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی بھارتی آبی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے 72 گھنٹوں کے اندر اندر آبی منصوبوں کی سفارشات دے گی۔ کمیٹی نئے ڈیم بنانے کے لیے فنڈنگ کے حوالے سے حکمت عملی کا جائزہ …

بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی قائم Read More »

Loading

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف ایک اور نظرثانی درخواست دائر

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کےفیصلے کے خلاف ایک اور نظرثانی درخواست  سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی ہے۔  جیو نیوز کے مطابق نظرثانی درخواست شہری جنید رزاق کی جانب سے وکیل سلمان اکرم راجہ  نے دائر کی، جس میں کہا گیا ہے کہ 7 مئی 2025 کا اکثریتی فیصلہ آئین کے …

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف ایک اور نظرثانی درخواست دائر Read More »

Loading

پاکستان میں 44.7 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں44.7 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے چلی گئی ہے جو اس سے قبل 39.8فیصد تھی۔  عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے لوئر مڈل آمدن والے ممالک کے لیے 4.20 ڈالر روزانہ فی کس کمانے والے کو غربت کی …

پاکستان میں 44.7 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے، عالمی بینک Read More »

Loading

بلاول نے دہشتگردوں کیخلاف آئی ایس آئی اور را کے ملکر کام کرنے کی تجویز دے دی

پاکستان کے اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد کی قیادت کرنے والے بلاول بھٹو زرداری نے دہشتگردوں کے خلاف انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالسز ونگ (را) کے مل کر کام کرنے کی تجویز دے دی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا …

بلاول نے دہشتگردوں کیخلاف آئی ایس آئی اور را کے ملکر کام کرنے کی تجویز دے دی Read More »

Loading

وزیر اعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کی دورے کےدوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ  کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں تجارت،سرمایہ …

وزیر اعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے Read More »

Loading

گرینڈ الائنس میں شمولیت کی باتوں سے مولانا کی مقبولیت بڑھ گئی تھی: شبلی فراز

پشاور: سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس میں شمولیت اختیار نہ کرنے پر مولانا کی مقبولیت میں کمی آئی۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا مولانا کی گرینڈ الائنس میں شمولیت کی باتیں چل رہی تھیں تو …

گرینڈ الائنس میں شمولیت کی باتوں سے مولانا کی مقبولیت بڑھ گئی تھی: شبلی فراز Read More »

Loading

ڈیفنس تشدد واقعہ: ملزمان کو معاف کردیا، کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتا، متاثرہ نوجوان کا عدالت میں بیان

کراچی: ڈیفنس میں بااثر شخص کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے نوجوان نے عدالت  میں نے ملزمان کو معاف کردیا۔  کراچی کی مقامی عدالت میں ڈیفنس اتحاد کمرشل میں نوجوان پر تشدد کے کیس کی سماعت ہوئی جس دوران  متاثرہ نوجوان سدھیر بھی عدالت میں پیش ہوا۔ سماعت کے دوران نوجوان سدھیر نے کہا …

ڈیفنس تشدد واقعہ: ملزمان کو معاف کردیا، کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتا، متاثرہ نوجوان کا عدالت میں بیان Read More »

Loading

بلوچستان میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کسی بڑے ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں ہم فتنہ الہندوستان کے ہر حملے کو ناکام بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لے رہا ہے، دشمن ہمارے خلاف پراکسی وار …

بلوچستان میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں: سرفراز بگٹی Read More »

Loading

امن کا واحد راستہ مکالمہ اور سفارتکاری ہے: صدر جنرل اسمبلی کی پاکستانی مؤقف کی تائید

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فِیلیمون یانگ نے پاکستان کے اس مؤقف کی تائید کی ہے کہ امن کا واحد راستہ مکالمہ اور سفارتکاری ہے۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فِیلیمون یانگ سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرمیں ملاقات کی۔ بلاول …

امن کا واحد راستہ مکالمہ اور سفارتکاری ہے: صدر جنرل اسمبلی کی پاکستانی مؤقف کی تائید Read More »

Loading

اڈیالہ سے ٹائمز اسکوائر، پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ امن کوششیں ضائع کر رہی ہے

اسلام آباد : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے نئی کوششیں کر رہے ہیں لیکن تاحال کوئی مثبت نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔  حالیہ پاک بھارت جنگ کے دوران تحریک انصاف کے پارلیمنٹ میں کردار کے حوالے سے گنڈا پور کی ایک اہم شخصیت …

اڈیالہ سے ٹائمز اسکوائر، پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ امن کوششیں ضائع کر رہی ہے Read More »

Loading