Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

عمران خان سےحکومت کو قبول کرنے اور 9 مئی پر معافی مانگنے کا کہا جا رہا ہے: علیمہ خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ جب سے احتجاج کی کال دی ہے ہرطرف خبریں چل پڑی ہیں کہ عمران خان  5 جون کو رہا ہو رہے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا …

عمران خان سےحکومت کو قبول کرنے اور 9 مئی پر معافی مانگنے کا کہا جا رہا ہے: علیمہ خان Read More »

Loading

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو ملاقات کی دعوت دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم نے چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تقرری پر مشاورت کے لیے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو ملاقات کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو خط میں کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی مدت 26 جنوری کو ختم ہوچکی ہے، آرٹیکل218 کے تحت …

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری: وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو ملاقات کی دعوت دیدی Read More »

Loading

بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے

اسلام آباد: حکومت سے بجٹ مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہےکہ آئندہ وفاقی اور صوبائی بجٹ میں تمام طے شدہ شرائط پر عملدرآمدکیا جائے، صوبائی حکومتیں اخراجات کم کرنےکے اقدامات کی تحریری ضمانت دیں اور صوبائی حکومتیں بجٹ میں کاروبارکا …

بجٹ مذاکرات: آئی ایم ایف کے مزید مطالبات سامنے آگئے Read More »

Loading

بلاول بھٹو کا جنگ بندی میں سہولت کاری پر امریکی صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر

پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں سہولت کاری پر امریکی انتظامیہ، بالخصوص صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اظہار تشکر کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکا کی قائم مقام مستقل مندوب سفیر ڈوروتھی شیا نے پاکستان کے اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد سے پاکستان …

بلاول بھٹو کا جنگ بندی میں سہولت کاری پر امریکی صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر Read More »

Loading

بھارت کیساتھ حالیہ تنازع میں اپنے وسائل پر انحصار کیا، کہیں سے مدد نہیں لی: چیئرمین جوائنٹ چیفس

راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہےکہ بھارت کے ساتھ حالیہ تنازع میں پاکستان نے اپنے وسائل پر انحصار کیا اور کہیں سے کوئی مدد نہیں حاصل کی گئی ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں جنرل ساحر شمشاد نے کہا …

بھارت کیساتھ حالیہ تنازع میں اپنے وسائل پر انحصار کیا، کہیں سے مدد نہیں لی: چیئرمین جوائنٹ چیفس Read More »

Loading

پاکستانی وفد کی اقوام متحدہ میں چین، روس سمیت کئی ممالک کے نمائندوں سے ملاقاتیں، پاکستان کا مؤقف پیش کیا

پاکستان کے سفارتی وفد نے اقوام متحدہ میں چین، روس کے مندوبین اوردیگر کئی ممالک کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں اور پاکستان کا مؤقف پیش کیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں وفد نے اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کانگ، روسی مندوب سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ڈنمارک، …

پاکستانی وفد کی اقوام متحدہ میں چین، روس سمیت کئی ممالک کے نمائندوں سے ملاقاتیں، پاکستان کا مؤقف پیش کیا Read More »

Loading

لوگ دیکھ رہے ہیں پنجاب میں حالات دن بدن بہتر ہوتے جارہے ہیں، نوازشریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ لوگ دیکھ رہے ہیں کہ پنجاب میں حالات دن بدن بہتر ہوتے جارہے ہیں، شہباز شریف اور مریم نواز کے اچھے کاموں کی وجہ سے عوام نے ووٹ دیا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ پاکستان کے …

لوگ دیکھ رہے ہیں پنجاب میں حالات دن بدن بہتر ہوتے جارہے ہیں، نوازشریف Read More »

Loading

ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا واقعہ، چوتھا ملزم گرفتار، سلمان فاروقی کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی: عدالت نے نوجوان پر تشدد میں ملوث ملزم سلمان فاروقی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر  پولیس کے حوالے کردیا۔  کراچی کی سٹی کورٹ میں ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے ملزم سلمان فاروقی سمیت دیگر ایک ملزم کو عدالت میں پیش کیا۔ پولیس نے …

ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا واقعہ، چوتھا ملزم گرفتار، سلمان فاروقی کا جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

Loading

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے کیوں محسوس کیے جا رہے ہیں؟ چیف میٹرولوجسٹ کا بیان سامنے آگیا

کراچی میں گزشتہ روز سے آنے والے زلزلے کے جھٹکوں سے متعلق چیف میٹرو لوجسٹ امیر حیدر کا بیان سامنے آگیا ہے۔  چیف میٹرو لوجسٹ امیر حیدر کا کہنا تھا کل شام سے اب تک ملیر، قائدآباد اور اطراف میں زلزلے کے 4 جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ دیر …

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے کیوں محسوس کیے جا رہے ہیں؟ چیف میٹرولوجسٹ کا بیان سامنے آگیا Read More »

Loading

9 مئی مقدمات، عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے پولیس چوتھی بار اڈیالہ جیل پہنچ گئی

لاہور پولیس کی ٹیم بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے ایک بار پھر اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچ گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے پولی گراف ٹیسٹ کے لیے اڈیالہ جیل پہنچنے والی لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم کی سربراہی ڈی ایس پی آصف جاوید کر رہے ہیں، تفتیشی ٹیم …

9 مئی مقدمات، عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرنے پولیس چوتھی بار اڈیالہ جیل پہنچ گئی Read More »

Loading