حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کے درست ہونے کا ثبوت ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کے درست ہونے کا ثبوت ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے ایف بی آر اصلاحات کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے لیے عالمی شہرت یافتہ کمپنیوں کی خدمات …
حالیہ مثبت معاشی اشاریے حکومتی پالیسیوں کے درست ہونے کا ثبوت ہیں: وزیراعظم Read More »
![]()









