Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

تاریک قانونی و سیاسی مستقبل، عمران خان امریکا سے آئے ڈاکٹرز سے ملنے کیلئے تیار

اسلام آباد : باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ جس وقت عمران خان کی قانونی اور سیاسی قسمت غیر یقینی نظر آ رہی ہے، امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں اور تاجروں کا ایک گروپ اس ہفتے کسی بھی وقت اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے ملاقات کا خواہشمند …

تاریک قانونی و سیاسی مستقبل، عمران خان امریکا سے آئے ڈاکٹرز سے ملنے کیلئے تیار Read More »

Loading

آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ٹیکس بڑھانے کیلئے سخت اقدامات کی تجویز دیدی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ ٹیکس نا دہندگان کے خلاف مزید سخت اقدامات لیےجائیں، ٹیکس حکام کے اختیارات کے استعمال میں اضافہ اور شفافیت لائی جائے، ٹیکس چوری روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال مزید …

آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ Read More »

Loading

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 برس مکمل، یومِ تکبیر پر آج ملک بھر میں عام تعطیل

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے 27 برس مکمل ہوگئے، پاکستان نے آج ہی کے دن بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کا جواب دیا ، خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا اور دفاع کا حق منوایا۔ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے اور یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا …

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 برس مکمل، یومِ تکبیر پر آج ملک بھر میں عام تعطیل Read More »

Loading

اسلام آباد، پنجاب ، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج سے 31 مئی تک آندھی اور بارش کا امکان

آج شام سے 31 مئی کے دوران اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ چند مقامات پر ژالہ باری یا موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے جب کہ ژوب، زیارت، بارکھان میں بھی آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ ادھربارش کے …

اسلام آباد، پنجاب ، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج سے 31 مئی تک آندھی اور بارش کا امکان Read More »

Loading

پاکستان اور بھارت دیرینہ مسائل کا مستقل حل نکالیں: ایرانی سفارتکار

کراچی میں ایران کے سکبدوش قونصل جنرل حسن نوریان نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو چاہیے کہ وہ جنوب ایشیا میں طویل البنیاد امن اور علاقائی استحکام کیلئے کام کریں اور دیرینہ مسائل کا مستقل حل نکالیں۔ کراچی میں ڈپلومیٹک کور کے ڈین کا کردار ادا کرنے والے حسن نوریان نے یہ بات …

پاکستان اور بھارت دیرینہ مسائل کا مستقل حل نکالیں: ایرانی سفارتکار Read More »

Loading

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے برطرف ملازمین کی مشروط بحالی کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  کے ملازمین کو مشروط طور پر بحال کردیا۔  سندھ ہائیکورٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور دیگر حکام  پیش ہوئے۔  سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملازمین کوبیگمات اور عزیز و اقارب کو …

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے برطرف ملازمین کی مشروط بحالی کا حکم Read More »

Loading

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف نہایت قابل ستائش ہے: ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے مسئلہ فلسطین پرپاکستان کے مؤقف کی ستائش کی ہے اور ساتھ ہی باہمی تعلقات بڑھانے اور ایک دوسرے کی معاونت پر زوردیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اوران کے وفد نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے تہران میں ملاقات کی۔  ایران …

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف نہایت قابل ستائش ہے: ایرانی سپریم لیڈر Read More »

Loading

کروڑوں صارفین کے پاسورڈز اور حساس معلومات چوری، پاکستانی صارفین کو فوری پاسورڈز تبدیل کرنیکی ہدایات جاری

18 کروڑ سے زائدصارفین کے پاسورڈز اور حساس معلومات چوری ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ڈیٹا لیک میں گوگل، فیس بک اور ایپل سمیت بڑی کمپنیوں کےصارفین متاثر ہوئے جب کہ  انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ سمیت حکومتی پورٹلزکی معلومات بھی چوری کی گئی ہیں۔ انفو اسٹیلر میلویئر سےصارفین کے اکاؤنٹس کی معلومات چوری کی گئی …

کروڑوں صارفین کے پاسورڈز اور حساس معلومات چوری، پاکستانی صارفین کو فوری پاسورڈز تبدیل کرنیکی ہدایات جاری Read More »

Loading

کرپشن کے الزامات: گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو 1ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام  میں اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی عباد اللہ نے ایک بیان دیا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کوہستان کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار ہیں۔ …

کرپشن کے الزامات: گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو 1ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا Read More »

Loading

وزیراعظم ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 4 ممالک کے 6 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے استنبول پہنچے جہاں ان کا استقبال ترک وزیردفاع نے کیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر اردوان سے ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاع، معیشت اور سیاحت پربات چیت ہوگی۔ دونوں رہنما ثقافت …

وزیراعظم ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ گئے Read More »

Loading