پنجاب: 25 جون سے جاری مون سون کے دوران 109 ہلاکتیں، سب سے زیادہ نقصان لاہور میں ہوا، رپورٹ
لاہور: پنجاب میں 25 جون سے اب تک بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ سامنے آگئی۔ ریسکیو حکام کی رپورٹ کے مطابق 25 جون سے اب تک پنجاب بھر میں بارشوں سے ہونے والے حادثات میں 109 افراد جاں بحق اور 438 زخمی ہوئے جب کہ حالیہ بارشوں سے سب سےزیادہ 24 اموات لاہور میں …
![]()









