Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

صدر مملکت اور وزیراعظم کا بھارت میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار

صدر مملکت آصف زرداری اور  وزیراعظم  شہباز شریف نے بھارت میں ہونے والے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق  صدرآصف زرداری نے احمد آباد میں طیارہ حادثے میں جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔ صدرمملکت کا کہنا تھا کہ  ہماری دلی ہمدردیاں اپنے پیاروں کو …

صدر مملکت اور وزیراعظم کا بھارت میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار Read More »

Loading

پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔  دفتر خارجہ نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوجی کارروائیاں ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت، اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر …

پاکستان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت Read More »

Loading

یہ بجٹ آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کردےگا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن

پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا)  نے  آئی ٹی انڈسٹری سے متعلق وفاقی بجٹ کو مسترد کردیا۔  ایک بیان میں پاشا کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ سید کا کہنا تھا کہ  پاشا آئی ٹی انڈسٹری سے متعلق وفاقی بجٹ کو مسترد کرتی ہے، یہ بجٹ آئی ٹی انڈسٹری کو  تباہ کردے گا، حکومت کو صرف2 …

یہ بجٹ آئی ٹی انڈسٹری کو تباہ کردےگا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن Read More »

Loading

بچوں سے مشقت کے خاتمے کا عالمی دن، پاکستان میں ایک کروڑ بچے مزدوری کرنے پر مجبور

آج بچوں سے مشقت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک چائلڈ لیبر سے سب سے زیادہ متاثر ہیں، پاکستان نے چائلڈ لیبرکے خاتمے کے لیے مؤثر قانون سازی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے غذائیت اور تعلیم کے …

بچوں سے مشقت کے خاتمے کا عالمی دن، پاکستان میں ایک کروڑ بچے مزدوری کرنے پر مجبور Read More »

Loading

اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ، مالی مراعات میں اضافہ مالی فحاشی کے زمرے میں آتا ہے: وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ اور  مالی مراعات میں اضافہ مالی فحاشی کے زمرے میں آتا ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر کی تنخواہ ڈھائی لاکھ سے بڑھا کر ساڑھے 21 لاکھ کرنے کی وجہ 9 سال سے اضافہ نہ ہونا قرار دے …

اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی تنخواہ، مالی مراعات میں اضافہ مالی فحاشی کے زمرے میں آتا ہے: وزیردفاع Read More »

Loading

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہوئے، ان کے وفد میں نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی شامل …

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ Read More »

Loading

پنجاب: کسانوں کے ترقیاتی فنڈ کی 20 ارب روپے سے زائد رقم روکے جانے کا انکشاف

پنجاب میں کسانوں کے ترقیاتی فنڈ کی 20 ارب روپے سے زائد رقم غیر قانونی طور پر روکے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔  آڈیٹر جنرل کی رپورٹ 25-2024 میں انکشاف ہوا ہے کہ کسانوں کا 20 ارب سے زائد فنڈ غیر قانونی طور پر روکا گیا ہے جوگنے کے ترقیاتی سیس قواعد 1964 کی کھلم کھلا …

پنجاب: کسانوں کے ترقیاتی فنڈ کی 20 ارب روپے سے زائد رقم روکے جانے کا انکشاف Read More »

Loading

وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اورڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے اسپیکر …

وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا Read More »

Loading

بجٹ: کافی، چاکلیٹ، جوسز اور منرل واٹر بھی مہنگے ہوں گے

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیش کی جانے والی تجاویز سے کئی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، ای کامرس پلیٹ فارمز، پیٹرول اور ڈیزل استعمال کرنے والی ہائبرڈ گاڑیوں، پاکستان میں غیر ملکی تاجروں کی اشیاء کی فروخت اور دیگر کئی شعبوں پر مزید ٹیکس لگانے کی تجاویز …

بجٹ: کافی، چاکلیٹ، جوسز اور منرل واٹر بھی مہنگے ہوں گے Read More »

Loading

عمران خان کے پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلئے پولیس کی درخواست مسترد

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے پولی گراف ٹیسٹ اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ  کیلئے پولیس کی درخواست مسترد کردی۔ لاہورکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کے  پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلئے پولیس کی درخواست مسترد کی اور کہا کہ 2 بار پولیس کو ٹیسٹ کرانے کی مہلت دی  …

عمران خان کے پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلئے پولیس کی درخواست مسترد Read More »

Loading