Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

بلوچستان میں قتل کیے جانیوالے 9 افراد کی لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ

ڈی جی خان: انتظامیہ نے لورالائی میں قتل کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں وصول کرلیں۔ کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد کے مطابق جاں بحق 9 افراد کی لاشیں بلوچستان پنجاب سرحدپر وصول کرلی گئی ہیں جہاں سرحدی علاقے بواٹہ پر میتیں پولیٹیکل اسسٹنٹ اسد چانڈیہ نے وصول کیں جس کے بعد میتوں …

بلوچستان میں قتل کیے جانیوالے 9 افراد کی لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ Read More »

Loading

لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمران خان کو اسلام آباد پولیس پر حملہ کیس میں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

 لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو گھر کے باہر اسلام آباد پولیس پر حملہ کیس میں 22 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا اور  پیشی کیلئے روبکار بھی جاری کردی۔  جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ سہیل رفیق نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کے نام حکم نامے …

لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمران خان کو اسلام آباد پولیس پر حملہ کیس میں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا Read More »

Loading

قاسم اور سلیمان اپنے والد کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے پاکستان آئیں گے: نعیم پنجوتھا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان اپنے والد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پاکستان آئیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے نعیم پنجوتھا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں …

قاسم اور سلیمان اپنے والد کیساتھ اظہار یکجہتی کرنے پاکستان آئیں گے: نعیم پنجوتھا Read More »

Loading

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس سے بری

اسلام آباد کی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کےخلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر کو …

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس سے بری Read More »

Loading

حمیرا اصغر کی لاش کتنی پرانی ہے؟ پولیس حکام کا بیان سامنے آگیا

 کراچی: ڈیفنس فیز  6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش 6 ماہ   پرانی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے جیو نیوز سے گفتگو  کے دوران بتایا کہ  اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ممکنہ طور پر 6 ماہ پرانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اداکارہ …

حمیرا اصغر کی لاش کتنی پرانی ہے؟ پولیس حکام کا بیان سامنے آگیا Read More »

Loading

عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا: عرفان صدیقی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔  سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنے بچوں کو سیاست میں لانا چاہتے ہیں، عمران خان کے بچے ضرور پاکستان آئیں، …

عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا: عرفان صدیقی Read More »

Loading

نہ ہی صدر کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ آرمی چیف اس منصب کے خواہش مند ہیں: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر زرداری کے استعفے اور آرمی چیف کے صدارتی منصب سنبھالنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ  صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو نشانہ بنانے والی مہم کے پیچھےکون ہے ہم جانتے ہیں،  یہ بھی …

نہ ہی صدر کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ آرمی چیف اس منصب کے خواہش مند ہیں: محسن نقوی Read More »

Loading

وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں نواز شریف فلائی اوور سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راول پنڈی میں نواز شریف فلائی اوور سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا ۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنے  اپنے خطاب میں کہا کہ سی اینڈ ڈبلیو نے ایک سال میں جو کام کیا وہ لائقِ تحسین ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سڑکوں کی تعمیرومرمت کے کام سے …

وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی میں نواز شریف فلائی اوور سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا Read More »

Loading

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست دائر کردی

پشاور: تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔   پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری علی اصغر کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہیں، مخصوص نشستوں سےمتعلق کیس میں …

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست دائر کردی Read More »

Loading

کراچی: فلیٹ میں مردہ پائی گئی حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، لواحقین سے رابطہ ہوگیا

کراچی: ڈیفنس فیز  6 میں فلیٹ میں مردہ پائی گئی اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حمیرا کا تعلق لاہور سے تھا، ادکارہ کی لاش سرد خانے منتقل کردی گئی ہے اور مرحومہ کے لواحقین سے رابطہ ہوگیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون نے 2018 میں فلیٹ …

کراچی: فلیٹ میں مردہ پائی گئی حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، لواحقین سے رابطہ ہوگیا Read More »

Loading