پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات دور ہونے لگے، گنڈاپور کا عاطف خان سے رابطہ، سی ایم ہاؤس آنے کی دعوت
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میں اختلافات کے خاتمے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد قیصر اور شہرام ترکئی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو عاطف خان …