Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

بجٹ میں پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز

وفاقی حکومت کے سالانہ بجٹ میں پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری کی حوصلہ شکنی کے لیے اضافی رقم لینے کی تجویز ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق بجٹ 26-2025 میں نقد خریداری کی حوصلہ شکنی پر مبنی تجاویز فنانس بل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے …

بجٹ میں پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لینے کی تجویز Read More »

Loading

وزیراعظم امن و امان سے متعلق خصوصی جرگے میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم  شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان سے متعلق  اہم جرگے میں شرکت کیلئے  ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔  ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کوئٹہ ائیر پورٹ پر قائم مقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ فوٹو جیو نیوز …

وزیراعظم امن و امان سے متعلق خصوصی جرگے میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے Read More »

Loading

پی ٹی آئی ضلع پشاور کی تنظیم تحلیل، تمام عہدیدار فارغ

پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کی تنظیم تحلیل کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے با ضابطہ طور پر ضلع پشاور کی تنظیم تحلیل کیے جانے کا اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کی تحلیل کے بعد پشاور میں پی ٹی آئی کی پارٹی تنظیم کے …

پی ٹی آئی ضلع پشاور کی تنظیم تحلیل، تمام عہدیدار فارغ Read More »

Loading

پاکستانی حکام ٹیرف ڈیل کیلئے امریکا آرہے ہیں: ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ پاکستانی نمائندے آئندہ ہفتے امریکا آرہے ہیں۔ جوائنٹ بیس اینڈریوز پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نےکہا کہ وہ بھارت اور پاکستان دونوں کے ساتھ کام کررہے ہیں، امریکا اس وقت بھارت سے ڈیل کرنے کے بہت قریب ہے جبکہ پاکستانی نمائندے آئندہ …

پاکستانی حکام ٹیرف ڈیل کیلئے امریکا آرہے ہیں: ٹرمپ Read More »

Loading

عمران خان کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر …

عمران خان کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان Read More »

Loading

آئی ایم ایف کا بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے پر اظہارِ تشویش، حکومت سے وضاحت طلب

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے بِٹ کوائن مائننگ اور اےآئی کو بجلی فراہم کرنےکے معاملے پر اعتماد میں نہ لینےاور بجلی ٹیرف پر حکومت سے وضاحت طلب …

آئی ایم ایف کا بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی فراہم کرنے پر اظہارِ تشویش، حکومت سے وضاحت طلب Read More »

Loading

اس وقت اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کی کوئی مجبوری نظرنہیں آتی کہ وہ عمران خان سے بات کریں: فیصل چوہدری

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری  نے کہا ہےکہ اس وقت اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کی کوئی مجبوری نظرنہیں آتی کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے بات کریں  اور اگر وہ بات کریں گے بھی تو اپنی شرائط پر کریں گے۔  بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے …

اس وقت اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کی کوئی مجبوری نظرنہیں آتی کہ وہ عمران خان سے بات کریں: فیصل چوہدری Read More »

Loading

مون سون کے پہلے حصے میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ، سندھ، پنجاب اور کے پی میں سیلاب کا خدشہ

کراچی: محکمہ موسمیات نےمون سون کے پہلے حصے میں شدید بارشوں  کی پیشگوئی کرتے ہوئے  سندھ، پنجاب، آزاد کشمیر  اور خیبرپختونخوا (کے پی ) کے  میدانی اور پہاڑی علاقوں میں سیلاب کاخدشہ ظاہرکیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے  مون سون سیزن 2025 کے لیے موسمی آؤٹ لک جاری کردیا جس کے تحت  ملک کے وسطی اور جنوبی …

مون سون کے پہلے حصے میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ، سندھ، پنجاب اور کے پی میں سیلاب کا خدشہ Read More »

Loading

9 مئی کیس: پی ٹی آئی ایم این اے اور سابق ایم پی اے سمیت 11 ملزمان کو سزائیں

اسلام آباد: انسداددہشتگردی عدالت نے 9 مئی کیس میں پی ٹی آئی  ایم این اے عبداللطیف اور سابق ایم پی اے وزیر زادہ کیلاشی سمیت 11ملزمان کو  سزا سنادی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف 9 مئی کو تھانہ رمنا پر حملےکے کیس …

9 مئی کیس: پی ٹی آئی ایم این اے اور سابق ایم پی اے سمیت 11 ملزمان کو سزائیں Read More »

Loading

پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش ہوئی تو ملٹری آپشن کھل جائے گا: چیئرمین واپڈا

کراچی: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو ملٹری آپشن کھل جائے گا۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین واپڈ نے کہا کہ پاکستان اپنے پانی کے حق کا مکمل دفاع کرے گا اور پاکستان نے واضح کیا ہے پانی روکنا …

پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش ہوئی تو ملٹری آپشن کھل جائے گا: چیئرمین واپڈا Read More »

Loading