بھارت کیساتھ تناؤ موجود ہے، اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن کے خدشےکو رد نہیں کرسکتے: چیئرمین جوائنٹ چیفس
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا کہنا ہے بھارت کے ساتھ تناؤ ابھی موجود ہے، اسٹریٹیجک مس کیلکولیشن کے خدشےکو رد نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی سےگفتگو کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا کہنا تھا ہم 22 اپریل سے پہلےکی صورتحال پر …
![]()









