9 مئی: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کی …
9 مئی: عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد Read More »
![]()









