بھارت اور اسرائیلی سازشوں کے باوجود پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل نہیں کیاگیا، یہ بڑی فتح ہے: وزیردفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کیلئے بہت بڑی فتح ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی تمام سازشوں کے باوجود پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کی گرے لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا۔ اپنی ٹوئٹ میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل کوآپریشن ریویوگروپ کا اجلاس …
![]()









