Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس: آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ

اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل نے آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت منسوخ کردی۔ توشہ خانہ کیس  کی آخری سماعت 17 فروری کو ہوئی تھی جس کے بعد آج اڈیالہ جیل میں  ہونے والی سماعت منسوخ کردی گئی ہے۔ عدالتی عملے نے اسپیشل جج سینٹرل کی جانب سے …

توشہ خانہ ٹو کیس: آج اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت منسوخ Read More »

Loading

ترسیلات زر پہلی بار 4 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے

دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئئیں ترسیلات زر کا حجم پہلی بار 4 ارب ڈالر کی حد عبور کر گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2025 کے دوران ترسیلاتِ زر کا حجم 4.1 ارب امریکی ڈالر رہا، ترسیلات زر کا حجم پہلی بار …

ترسیلات زر پہلی بار 4 ارب ڈالر سے زائد ہوگئے Read More »

Loading

عمران خان سے جیل میں امریکی پاکستانی شخص کی ملاقات کا انکشاف

لندن: سابق وزیر اعظم اور جیل میں بند پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے گزشتہ سال نومبر میں ایک ایسے شخص سے طویل بات چیت کی تھی جو اب اعلیٰ حکام کے ساتھ حالیہ اہم بات چیت کا حصہ ہیں۔ دی نیوز کے مطابق یہ مذاکرات عمران خان کی رہائی اور پی …

عمران خان سے جیل میں امریکی پاکستانی شخص کی ملاقات کا انکشاف Read More »

Loading

گورنر اسٹیٹ بینک نے مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئی کردی

کراچی:گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہےکہ آئندہ ماہ سے افراطِ زر میں اضافہ ہوگا۔ کراچی میں پاکستان لیٹریسی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 2022 میں ہم مشکل حالات میں تھے اور افراطِ زر تیزی سے بڑھ …

گورنر اسٹیٹ بینک نے مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئی کردی Read More »

Loading

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے مائنز اینڈ منرلز بل کی منظوری عمران خان کی اجازت سے مشروط کردی

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے مائنز اینڈ منرلز بل کی منظوری بانی عمران خان سے مشاورت سے مشروط کردی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں مائنزاینڈ منرلز بل پرتحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ علی امین نے مائنز اینڈ منرلز بل کے تمام اہم نکات پرجامع وضاحت پیش کی۔ اعلامیے میں …

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نے مائنز اینڈ منرلز بل کی منظوری عمران خان کی اجازت سے مشروط کردی Read More »

Loading

صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، اسپتال سے چھٹی مل گئی

صدر مملکت آصف زرداری روبصحت ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال سے چھٹی مل گئی۔ صدر مملکت کئی روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ صدر مملکت کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی زرداری کا کورونا ریپڈ ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ صدر مملکت …

صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، اسپتال سے چھٹی مل گئی Read More »

Loading

اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی کوشش اعظم سواتی کی اپنی ہے، پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں: سلمان اکرم

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا  نے پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے ہونے والے سوالات پر وضاحت دیدی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی کوشش اعظم سواتی کی اپنی ہے، پی ٹی …

اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی کوشش اعظم سواتی کی اپنی ہے، پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں: سلمان اکرم Read More »

Loading

مہنگائی میں کمی کے اعداد و شمار کا اثر عوام تک نہیں پہنچ رہا تو اس کا کوئی فائدہ نہیں: وزیر خزانہ

لاہور: وزیر خزانہ نے مہنگائی کی شرح میں کمی کا فائدہ عوام کو نہ پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر مہنگائی میں کمی کے اعداد و شمار کا اثر عوام تک نہیں پہنچ رہا تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا …

مہنگائی میں کمی کے اعداد و شمار کا اثر عوام تک نہیں پہنچ رہا تو اس کا کوئی فائدہ نہیں: وزیر خزانہ Read More »

Loading

بیلاروس کے صدر کا وزیراعظم اور نواز شریف کے اعزاز میں عشائیہ، غیر معمولی گرمجوشی کا اظہار

بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کے اعزاز میں اپنے فارم ہاؤس پر عشائیہ دیا گیا۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس کے دارالحکومت منسک پہنچے۔ بیلاروس کے وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے وزیراعظم …

بیلاروس کے صدر کا وزیراعظم اور نواز شریف کے اعزاز میں عشائیہ، غیر معمولی گرمجوشی کا اظہار Read More »

Loading

چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈویژن بینچ میں مقرر کیسز واپس مختلف بینچز میں بھیجنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ بغیر قانونی جواز کے کیس سنگل سے ڈویژن بینچ ٹرانسفرکرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بینچز تبدیلی کے معاملے پرجسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے 12 صفحات کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ ٹرانسفر یا مارکنگ …

چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈویژن بینچ میں مقرر کیسز واپس مختلف بینچز میں بھیجنے کا حکم Read More »

Loading