Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

علیمہ خان نے عمران خان سے مخصوص لوگوں کی ملاقات پر سوالات اٹھا دیے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے مخصوص لوگوں کی ملاقات پر سوالات اٹھادیے۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور ان کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرسیف نے ملاقات کی تھی، علی امین گنڈا پور …

علیمہ خان نے عمران خان سے مخصوص لوگوں کی ملاقات پر سوالات اٹھا دیے Read More »

Loading

ٹرمپ نے غریب ممالک پر بھاری ٹیرف لگا دیے، پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے اور خطاب میں کہا کہ جوابی ٹیرف کا نفاذ امریکا کیلئے اچھا ہوگا، آج کا دن امریکی تاریخ کے اہم دنوں میں …

ٹرمپ نے غریب ممالک پر بھاری ٹیرف لگا دیے، پاکستان پر 29 فیصد ٹیرف عائد Read More »

Loading

آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے کل سے پاکستان کا دورہ کریگی

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں آئی ایم ایف کا وفد کل سے پاکستان کے دورے پر آئے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد آئندہ مالی …

آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے کل سے پاکستان کا دورہ کریگی Read More »

Loading

انسانی اسمگلروں سے گٹھ جوڑ پر ایف آئی اے کے 51 ملازمین نوکری سے فارغ

انسانی سمگلروں کے ساتھ مبینہ ملی بھگت کے الزام پر ایف آئی اے کے 51 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا انکشاف ہوا ہے، یہ ملازمین پچھلے 3 سالوں میں نوکری سے فارغ کیے گئے۔ پارلیمنٹ کو فراہم کر دہ تفصیلات کے مطابق 2022میں6، 2023 میں 4 جبکہ 2024  میں 41 ایف آئی اے …

انسانی اسمگلروں سے گٹھ جوڑ پر ایف آئی اے کے 51 ملازمین نوکری سے فارغ Read More »

Loading

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے جنیداکبر کی طرف سے کی گئی تعیناتیاں فوری واپس لی جائیں، اعظم سواتی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ جنید اکبرکی طرف سے کی گئی تعیناتیوں کو فوری واپس لیا جائے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدگفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ انہوں نے بانی پی ٹی …

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے جنیداکبر کی طرف سے کی گئی تعیناتیاں فوری واپس لی جائیں، اعظم سواتی Read More »

Loading

علی امین گنڈاپور کا وزیر اعظم سے پن بجلی کے منافع کی مد میں صوبے کے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہباز شریف کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ان سے پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں صوبے کے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے خیبرپختونخوا کی 75 ارب روپے …

علی امین گنڈاپور کا وزیر اعظم سے پن بجلی کے منافع کی مد میں صوبے کے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ Read More »

Loading

سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے : شہباز شریف

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود حکومتی ترجیحات کا حصہ ہے اورسندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس دوران ملک …

سندھ کی ترقی سے ہی پاکستان کی ترقی جڑی ہے : شہباز شریف Read More »

Loading

اڈیالہ جیل حکام نے سلمان اکرم راجہ اور دیگر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا

اڈیالہ جیل حکام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، نیازاللہ نیازی اور دیگر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا۔ جیل حکام نے اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک، مبشر اعوان، انصر کیانی اور تابش فاروق ایڈووکیٹ کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت  دی …

اڈیالہ جیل حکام نے سلمان اکرم راجہ اور دیگر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے روک دیا Read More »

Loading

صدر زرداری کی طبیعت بہتر ہورہی ہے، دبئی منتقلی کی خبریں درست نہیں: شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہےکہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر آصف علی زرداری کو دبئی منتقل کرنےکی خبریں درست نہیں ہیں، وہ  جلد مکمل صحتیاب ہوں گے۔ خیال رہے کہ صدر آصف زرداری کو نواب …

صدر زرداری کی طبیعت بہتر ہورہی ہے، دبئی منتقلی کی خبریں درست نہیں: شرجیل میمن Read More »

Loading

عید سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا

راولپنڈی:عید الفطر سے قبل بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے بھجوائےگئے سامان میں عید پر پہننےکے لیے 4 نئےجوڑے، جوتے اور  ویسٹ کوٹ شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی …

عید سے قبل عمران خان کا سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا Read More »

Loading