Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ضلع کرم میں فریقین کے درمیان 8 ماہ کیلئے امن معاہدہ ہوگیا

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 6 ماہ کے کشیدہ حالات، سڑکوں کی بندش اور خوراک کی قلت کے بعد بالآخر امن معاہدہ ہوگیا۔ جرگے کے مطابق فریقین نے آٹھ ماہ کے لیے امن معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے جس کے بعد ٹل سے پاڑاچنار مرکزی شاہراہ اور پاک افغان شاہراہ کھولنے سمیت قیامِ امن کے …

ضلع کرم میں فریقین کے درمیان 8 ماہ کیلئے امن معاہدہ ہوگیا Read More »

Loading

شوال کا چاند آج پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 58 منٹ پر تشکیل پاگیا

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق شوال کا چاند آج تشکیل پاگیا۔ سپارکو کے مطابق شوال کا چاند  پاکستانی وقت کے مطابق 15:58 بجے تشکیل پایا۔ سپارکو نے بتایاکہ کل غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمرتقریباً 27 گھنٹے ہوگی اور کل پاکستان میں شوال کا چاندنظر آنے کا امکان نہایت …

شوال کا چاند آج پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 58 منٹ پر تشکیل پاگیا Read More »

Loading

ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں، چند ماہ میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا امکان ہے: طارق فاطمی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ دورہ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں۔  طارق فاطمی کا کہنا تھا ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ ہماری ملاقاتیں دوستانہ رہیں، خطے میں مشکل حالات میں پاک امریکا تعاون بامعنی رہا، نئی انتظامیہ کے آنے جانے سے ملکوں کے بنیادی معاملات …

ٹرمپ انتظامیہ سے جامع ملاقاتیں ہوئیں، چند ماہ میں پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا امکان ہے: طارق فاطمی Read More »

Loading

آئی ایم ایف نے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں 64 ارب روپے کی کمی کردی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں 64 ارب روپے کی کمی کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے سالانہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 1297 ارب سے کم کرکے 1233 ارب روپے کر دیا ہے، آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولی …

آئی ایم ایف نے سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں 64 ارب روپے کی کمی کردی Read More »

Loading

پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک چلانےکے قابل نہیں: شیر افضل

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی، حکومت کے خلاف تحریک چلانےکےقابل نہیں۔  شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو چھڑانے کی تحریک پس پشت جا چکی ہے، پارٹی میں کوئی فیصلہ درست نہیں ہورہا اور  چھیناجھپٹی کا ماحول ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک چلانےکے قابل نہیں: شیر افضل Read More »

Loading

پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ فی لیٹر کم کردی گئی

ملک میں آئندہ 15 اپریل تک کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے اور …

پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ فی لیٹر کم کردی گئی Read More »

Loading

حکومتی اعلانات کے باوجود شہری چینی 180 روپے کلو تک خریدنے پر مجبور

اسلام آباد: حکومتی اعلانات کے باوجود شہری فی کلو چینی 180روپے کلو تک خریدنے پر مجبور ہیں۔ ایک ہفتے میں فی کلو چینی کی اوسط قیمت میں ایک روپے 61 پیسے کمی آئی ہے لیکن اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی اورپشاور میں چینی سب سے مہنگی ہے۔ ادارہ شماریات نے کے تازہ اعدادو  شمار کے مطابق …

حکومتی اعلانات کے باوجود شہری چینی 180 روپے کلو تک خریدنے پر مجبور Read More »

Loading

پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمےکیلئے ورلڈبینک نے300 ملین ڈالرقرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ورلڈ بینک  نے پاکستان کے لیے 300 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  قرض پنجاب کلین ایئر روگرام کےتحت فراہم کیا جائےگا۔ ورلڈ بینک کے مطابق قرض کی رقم پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمےکےلیےخرچ ہوگی، قرض سےصوبائی حکومت کے اسموگ مٹیگیشن …

پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمےکیلئے ورلڈبینک نے300 ملین ڈالرقرض کی منظوری دے دی Read More »

Loading

بلوچستان میں بی این پی کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا، اختر مینگل سمیت تمام شرکا محفوظ رہے

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کا کہنا ہے لک پاس خودکش دھماکے کے مقام سے قریب بلوچستان نیشنل پارٹی کا دھرنا جاری تھا، دھماکے مین سردار اختر مینگل اور بی این پی کی تمام سیاسی قیادت اور شرکاء محفوظ ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حکومت بلوچستان نے بتایا کہ حکومت گزشتہ رات …

بلوچستان میں بی این پی کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا، اختر مینگل سمیت تمام شرکا محفوظ رہے Read More »

Loading

کراچی میں ہیوی ٹریفک سے حادثات پر گورنر سندھ کا چیف جسٹس کو خط، فوری ایکشن لینےکا مطالبہ

کراچی میں ہیوی ٹریفک کی وجہ سے بڑھتے ٹریفک حادثات پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ گورنر سندھ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ٹینکرز اور ڈمپرز کے حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، 2025 میں ہونے والے حادثات …

کراچی میں ہیوی ٹریفک سے حادثات پر گورنر سندھ کا چیف جسٹس کو خط، فوری ایکشن لینےکا مطالبہ Read More »

Loading