Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے 30 ویں اور  آخری لیگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز  سے شکست  دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز   نے اسلام آباد یونائیٹڈکےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آج کا میچ پی ایس …

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 رنز سے شکست دے دی Read More »

Loading

پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا،کونسی 2 ٹیمیں باہر ہوئیں؟

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ اتوار کو پی ایس ایل 10کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کے بعد ایونٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ بھی …

پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا،کونسی 2 ٹیمیں باہر ہوئیں؟ Read More »

Loading

دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالا ایتھلیٹ کون؟ نئی فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز نے 2025 کی دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست جاری کر دی ۔ فوربز کے مطابق پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے لگاتار تیسرے سال فوربز کی سب سے کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں پہلا نمبر حاصل کیا ہے۔ کاروباری میگزین کے مطابق رونالڈو، …

دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالا ایتھلیٹ کون؟ نئی فہرست جاری Read More »

Loading

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں۔ جنوبی افریقا کے رائیلی روسو اور نیوزی لینڈکے فن ایلن نے بقیہ میچز کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے دنیش چندی مل اورا وشکا فرنینڈو کو بھی سائن …

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں Read More »

Loading

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے ریکارڈ پرائز منی کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11 جون سے لارڈز میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل …

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان، پاکستان ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ Read More »

Loading

بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  ( آئی سی سی ) نے  پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے بنگلادیش کے کرکٹر  مہدی حسن  کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئرآف دی منتھ قراردیاگیا۔ یاد …

بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار Read More »

Loading

پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا گیا، میچز کی تاریخیں بھی سامنے آگئیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پی ایس ایل کے بقیہ 8 میچز 17 سے 25 مئی تک ہوں گے، پی ایس ایل پھر وہاں سے شروع ہو رہی جہاں سے رکی تھی۔ …

پی ایس ایل کی بحالی کا اعلان کردیا گیا، میچز کی تاریخیں بھی سامنے آگئیں Read More »

Loading

پی ایس ایل کی فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں روکنے کا کہہ دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں روکنے کا کہہ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے پی ایس ایل فرنچائزز سے رابطہ کیا اور پیغام دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ پاک بھارت سیز فائر کے اعلان کے بعد پی ایس ایل منیجمنٹ نے …

پی ایس ایل کی فرنچائزز کو غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی میں روکنے کا کہہ دیا گیا Read More »

Loading

پاکستان سپر لیگ کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ  کے بقیہ 8 میچز ملتوی کردیےگئے اور پی ایس ایل کو موجودہ حالات کے تناظر میں ملتوی کیا گیا ہے۔ پی سی بی …

پاکستان سپر لیگ کو غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا Read More »

Loading

پاک فوج کی جوابی کارروائیوں پر بھارتی بوکھلاہٹ، آئی پی ایل کو ہی معطل کردیا

بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج کی جوابی کارروائیوں کے باعث بھارت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)   ہی معطل کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ اور آئی پی ایل مینجمنٹ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں مختلف تجاویز پر غور کرنے کے بعد آئی پی ایل …

پاک فوج کی جوابی کارروائیوں پر بھارتی بوکھلاہٹ، آئی پی ایل کو ہی معطل کردیا Read More »

Loading