Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل: آج پنڈی میں ہونیوالا میچ منسوخ، بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے پر غور

بھارت کی جانب سے مسلسل جارحیت اور دراندازی کے باعث (پاکستان سپر لیگ) پی ایس ایل 10 کے آئندہ میچز خطرے میں پڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی صورتحال اور ائیراسپیس بند ہونے سے پیچیدہ صورتحال در پیش ہوسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میچز ملتوی ہونے کا امکان بڑھ گیا …

پی ایس ایل: آج پنڈی میں ہونیوالا میچ منسوخ، بقیہ میچز کراچی منتقل کرنے پر غور Read More »

Loading

بھارتی جارحیت: پی ایس ایل میچز معمول کے مطابق ہوں گے، پی سی بی

 بھارتی جارحیت کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے شیڈول میچز معمول کے مطابق جاری رہیں گے۔ پی سی بی کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ آج راولپنڈی میں شیڈول کے مطابق ہوگا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ میچ کا …

بھارتی جارحیت: پی ایس ایل میچز معمول کے مطابق ہوں گے، پی سی بی Read More »

Loading

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے ملتان سلطانزکو 7 وکٹ سے ہرادیا

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے 25 ویں میچ میں پشاور  زلمی نےملتان سلطانزکو 7 وکٹ سےہرادیا۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز  نے  پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ملتان سلطانز کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوئی اور پوری ٹیم 19 اعشاریہ …

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے ملتان سلطانزکو 7 وکٹ سے ہرادیا Read More »

Loading

پی ایس ایل 10:کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے بارش سے متاثرہ میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 2 اہم پوائنٹس حاصل کرلیے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 10کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نےلاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا …

پی ایس ایل 10:کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Loading

باکسنگ مقابلہ: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

تھائی لینڈ میں ہونے والے پاک بھارت باکسنگ مقابلے میں پاکستانی باکسر نے اپنے بھارتی حریف کو چِت کردیا۔ تھائی لینڈ میں ہونے والی رینکنگ فائٹ میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے روایتی حریف بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا کو پچھاڑ دیا۔ شہیر آفریدی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھے راؤنڈ میں بھارتی …

باکسنگ مقابلہ: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دیدی Read More »

Loading

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز ٹرافی کی ریس سے باہر، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم ٹاپ پر ہے؟

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد ملتان سلطانز   ٹرافی جیتنے کی ریس سے باہر ہوگئی۔ جمعرات کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے کر پلے آف سے باہر کر دیا۔ یہ ملتان سلطانز …

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز ٹرافی کی ریس سے باہر، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم ٹاپ پر ہے؟ Read More »

Loading

پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈکی پہلی شکست، لاہور قلندرز نے 88 رنز سے ہرادیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  10 کے 19ویں میچ میں لاہور قلندرز  نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز  نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 …

پی ایس ایل 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈکی پہلی شکست، لاہور قلندرز نے 88 رنز سے ہرادیا Read More »

Loading

پی ایس ایل 10:کوئٹہ کی ملتان کیخلاف جیت، پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹ سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ …

پی ایس ایل 10:کوئٹہ کی ملتان کیخلاف جیت، پوائنٹس ٹیبل کی کیا صورتحال ہے؟ Read More »

Loading

پی ایس ایل 10 کے 2 میچ ری شیڈول کر دیےگئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 2 میچ ری شیڈول کر دیے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یکم مئی کو ملتان کا میچ لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔ یکم مئی کو  ملتان سلطانز اور کراچی کنگز لاہور میں مد …

پی ایس ایل 10 کے 2 میچ ری شیڈول کر دیےگئے Read More »

Loading

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے  17ویں میچ  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو  64 رنز سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم پشاور زلمی  کی ٹیم 15ویں اوورز میں 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پشاور زلمی کے …

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دیدی Read More »

Loading