کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم غیر ملکی کھلاڑی انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ملنے کو یہ انجری 15 اپریل کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ کے دوران ہوئی تھی۔ اگرچہ …
کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، اہم غیر ملکی کھلاڑی انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر Read More »