Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل 10میں پشاور زلمی کو ایک اور شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 102 رنز سے ہرادیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے پانچویں میچ میں  اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور  زلمی کو  102 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے …

پی ایس ایل 10میں پشاور زلمی کو ایک اور شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 102 رنز سے ہرادیا Read More »

Loading

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 79 رنز سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز  نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو  79 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز  نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز …

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 79 رنز سے شکست دے دی Read More »

Loading

پی ایس ایل 10 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کا 140 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں دفاعی چیمپئن …

پی ایس ایل 10 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

Loading

پی ایس ایل کا میلا سجنے کو تیار، سیزن 10 کی افتتاحی تقریب آج راولپنڈی میں ہوگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا میلہ سجنے کو تیار ہے جس کی افتتاحی تقریب  آج راولپنڈی میں ہوگی۔ سیزن 10 کی افتتاحی تقریب کا آغاز شام 7 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا جس میں معروف گلوکار پرفارمنس کا جادو جگائیں گے۔ سیزن کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام …

پی ایس ایل کا میلا سجنے کو تیار، سیزن 10 کی افتتاحی تقریب آج راولپنڈی میں ہوگی Read More »

Loading

پی ایس ایل کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری، وارنر بھی کراچی پہنچ گئے

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی پلیئرز اسکواڈ کو جوائن کرنا شروع کردیا۔ بدھ کی صبح شان ایبٹ، کائل جیمیسن، عقیل حسین اور فن ایلن پاکستان پہنچ گئے اور ہوٹل میں اسکواڈ کو …

پی ایس ایل کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری، وارنر بھی کراچی پہنچ گئے Read More »

Loading

پی ایس ایل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا، آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز بھی شامل

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ پی ایس ایل میچز 11 اپریل سے 18 مئی تک کھیلے جائیں گے اور لیگ میں 13 امپائرز اور 7 میچ ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل احسن …

پی ایس ایل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا، آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز بھی شامل Read More »

Loading

‘پی سی بی 24/7 والی جاب ہے’، شاہد آفریدی کا محسن نقوی کو ایک عہدہ چھوڑنے کا مشورہ

سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ایک عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ شاہد آفریدی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پنڈی میں ملاقات کرتے ہوئے اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور اسی دوران اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ اگر پی سی …

‘پی سی بی 24/7 والی جاب ہے’، شاہد آفریدی کا محسن نقوی کو ایک عہدہ چھوڑنے کا مشورہ Read More »

Loading

محسن نقوی کے استعفے سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کی جانب سے چیئرمین محسن نقوی کے استعفے سے متعلق بیان سامنے آگیا۔ پی سی بی حکام نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ حال ہی میں …

محسن نقوی کے استعفے سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا Read More »

Loading

پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سوئپ

ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں بھی نیوزی لینڈ  نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 265 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر ناکام رہی اور پوری ٹیم 40 ویں …

پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سوئپ Read More »

Loading

پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پی ایس ایل 10کے ٹکٹ آن لائن دستیاب ہیں جبکہ  7 اپریل سےنجی کورئیر سینٹرز پرٹکٹ دستیاب ہوں گے۔  پی سی بی کے مطابق ہر میچ میں ٹکٹ رَیفل بھی ہوگا جس میں …

پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا Read More »

Loading