پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پی ایس ایل 10کے ٹکٹ آن لائن دستیاب ہیں جبکہ 7 اپریل سےنجی کورئیر سینٹرز پرٹکٹ دستیاب ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق ہر میچ میں ٹکٹ رَیفل بھی ہوگا جس میں …
پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا Read More »