آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ پہلی بار افغان کھلاڑی کے نام
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ون کرکٹر آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی، سری لنکا کے کوسال مینڈس، وانندو ہسارنگا اور ویسٹ انڈیز کے رتھرفورڈ کو نامزد کیا گیا تھا۔ آئی سی سی نے پیر …
آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ پہلی بار افغان کھلاڑی کے نام Read More »