Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر اینریخ نوکیا آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ جنوبی افریقا کے مطابق اینریخ نوکیا کمر کی انجری کے باعث اگلے ماہ ہونے والی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوئے۔ اینریخ نوکیا  جنوبی افریقا کے چیمپئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل تھے۔ کرکٹ جنوبی افریقا کے …

جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر Read More »

Loading

بہتر مستقبل کیلئے کرکٹر عثمان قادر نے پاکستان چھوڑ دیا، اب کس ٹیم میں کھیلیں گے؟

قومی کرکٹر عثمان قادر کرکٹ میں اپنے بہتر مستقبل کے لیے آسٹریلیا چلے گئے۔ انٹر نیشنل کرکٹر عثمان قادر نے نیو ساؤتھ ویلز میں رہائش اختیار کر لی ہے اور وہ سڈنی میں ہاکسبری کلب کی جانب سے کھیل رہے ہیں۔ عثمان قادر نے ساؤتھ آسٹریلیا کی نمائندگی کی جب کہ پرتھ اور ایڈیلیڈ کی …

بہتر مستقبل کیلئے کرکٹر عثمان قادر نے پاکستان چھوڑ دیا، اب کس ٹیم میں کھیلیں گے؟ Read More »

Loading

پے در پے شکست: بھارتی بورڈ کا کرکٹرز کی بیویوں کے حوالے سے ایس او پیز بنانے کا فیصلہ

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے اپنی ٹیم کو مسلسل شکستوں سے بچانے کا طریقہ سوچ لیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں حیران کن وائٹ واش اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 1-3 سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے …

پے در پے شکست: بھارتی بورڈ کا کرکٹرز کی بیویوں کے حوالے سے ایس او پیز بنانے کا فیصلہ Read More »

Loading

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 کے مہنگے ترین کھلاڑی، کراچی کنگز نے کتنے میں خریدا؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  2025 کے  ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں جاری ہے۔ فرنچائزز کے مالکان اور ٹیم مینجمنٹ  ڈرافٹ کی تقریب میں شرکت کررہی ہے، لاہور قلندرز کے عاطف رانا، ثمین رانا اور کپتان شاہین شاہ آفریدی بھی ڈرافٹ کی تقریب میں موجود ہیں۔ ڈرافٹ کی تقریب حضوری باغ لاہور، شاہی قلعہ …

ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 کے مہنگے ترین کھلاڑی، کراچی کنگز نے کتنے میں خریدا؟ Read More »

Loading

بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلا دیش کے  اسٹار کرکٹر  اور سابق کپتان تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ تمیم اقبال نے دوسری بار انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ اس سے قبل جولائی 2023 میں انہوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے 24 گھنٹے بعد فیصلہ واپس لے لیا تھا۔ تمیم اقبال نے جمعہ …

بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

Loading

آسٹریلیا کو بڑا دھچکا: کپتان پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی فروری میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ٹخنے میں مسائل کا شکار رہے۔ جمعرات کو تصدیق کی گئی  پیٹ کمنز اگلے چند دنوں میں اپنے …

آسٹریلیا کو بڑا دھچکا: کپتان پیٹ کمنز کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک Read More »

Loading

کرکٹ میں سال 2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن بولر کے نام

سری لنکن آف اسپنر مہیش ٹھیکشانا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ہیٹ ٹرک کرکے سال 2025 میں پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر کا منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔  سری لنکن کرکٹ ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہےجہاں بدھ کو دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا …

کرکٹ میں سال 2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن بولر کے نام Read More »

Loading

پاکستان کے سابق کپتان یونس خان افغان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

کابل: پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر  کردیا گیا۔  جیو نیوز کے مطابق یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے اور وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹورکےکام کریں گے۔   ترجمان افغان کرکٹ بورڈ سید نسیم سادات نے اس حوالے سے …

پاکستان کے سابق کپتان یونس خان افغان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر Read More »

Loading

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہراکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا

جنوبی افریقا نے پاکستان کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 10 وکٹ سے ہرا کر 2 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ میچ میں جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 615 رنز اسکور کیے تھے اور پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 194 رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی۔ فالو آن کے بعد پاکستان نے دوسری اننگز …

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 10 وکٹ سے ہراکر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا Read More »

Loading

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے شراکت کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کیپ ٹاؤن میں جاری ہے۔جہاں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں …

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

Loading