تیسرا ٹی 20: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ، صاحبزادہ فرحان ایک بار پھر ناکام
ہوبارٹ: تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 24 رنز بنا لیے ہیں۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز …
تیسرا ٹی 20: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ، صاحبزادہ فرحان ایک بار پھر ناکام Read More »