آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرادیا
پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم 46.4 اوورز میں 203 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، جب کہ میزبان ٹیم نے ہدف 33.3 اوورز میں حاصل کرلیا جبکہ ، مچل اسٹارک پلیئر آف دی میچ رہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے …
آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرادیا Read More »