Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

7 چھکے اور 27 چوکے، کیوی بیٹر نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے بیٹر چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔  جیو نیوز کے مطابق چیڈ بوس نے لسٹ اے کی تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کیا، انہوں نے نیوزی لینڈ ڈومیسٹک کرکٹ کی ون ڈے ٹرافی میں  کنٹر بری کی جانب سے کھیلتے ہوئے 103 …

7 چھکے اور 27 چوکے، کیوی بیٹر نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا Read More »

Loading

دورہ آسٹریلیا و زمبابوے، وائٹ بال اسکواڈ سے سعود، شاداب اور افتخار کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کیلئے محمد رضوان وائٹ بال اسکواڈ کی کپتانی کے مضبوط امیدوار بن گئے۔ آسٹریلیااور مبابوے کے ٹور کیلئے ٹیم کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے دورے میں سینیئر کھلاڑیوں کی شمولیت جبکہ دورہ زمبابوے میں آرام دیا جا سکتا ہے۔ وائٹ بال …

دورہ آسٹریلیا و زمبابوے، وائٹ بال اسکواڈ سے سعود، شاداب اور افتخار کو ڈراپ کیے جانے کا امکان Read More »

Loading

نیوزی لینڈ کی بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح

نیوزی لینڈ نے بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل کرلی۔ بنگلورو ٹیسٹ میں کیوی ٹیم نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی  جس کے بعد کیوی ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی جب کہ نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا شاندار بیٹنگ پر پلیئر …

نیوزی لینڈ کی بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح Read More »

Loading

آسٹریلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور

آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد رضوان کو سیریز میں قیادت سونپنے پر غور کیا جا رہا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ چیئرمین اور سلیکٹرز کی مشاورت سے ہوگا۔ سیریز کیلئے فاسٹ بولر محمد حسنین جنہوں نے آخری بار …

آسٹریلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے محمد رضوان کو کپتان بنانے پر غور Read More »

Loading

پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست

ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز  ایک ایک سے برابر کر دی۔ ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز کے کھیل کا آغاز دو وکٹ کے نقصان پر 36 رنز سے کیا لیکن ساجد خان …

پاکستانی اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست Read More »

Loading

ملتان ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مایوس کن آغاز، 25 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ

ملتان: تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے تیسرے روز  پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 33 رنز بنا لیے ہیں۔  ملتان کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 239 رنز 6 کھلاڑی …

ملتان ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا مایوس کن آغاز، 25 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ Read More »

Loading

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی دوسری وکٹ 125 رنز پر گرگئی

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی دو وکٹیں گر چکی ہیں، زیک کرالی کو نعمان خان جب کہ اولی پوپ کو ساجد خان نے آؤٹ کیا۔ اس سے قبل پہلی اننگز میں پاکستانی  ٹیم …

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف انگلینڈ کی دوسری وکٹ 125 رنز پر گرگئی Read More »

Loading

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی تیسری وکٹ 168 رنز پر گرگئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے جہاں پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنالیے ہیں۔ اس وقت کریز پر ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی کامران غلام 74 رنز اور نئے آنے والے کھلاڑی سعود شکیل موجود ہیں۔ اوپنر عبداللہ شفیق 7 رنز بناکر جب کہ …

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کی تیسری وکٹ 168 رنز پر گرگئی Read More »

Loading

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے مڈل آرڈر بیٹر بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کریں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے شروع ہو گا۔ پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان تاحال …

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز Read More »

Loading

ٹیسٹ میچز: 2022 سے اب تک ہوم گراؤنڈ پر جیت کے تناسب میں پاکستان کی بدترین پوزیشن

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی جس کے بعد قومی ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر اپنی ایک اور شکست میں اضافہ کیا۔ قومی ٹیم 2022 کے بعد سے اب تک ایک میچ بھی ہوم گراؤنڈ پر نہیں جیت سکی ہے جس وجہ سے اس تناسب سے …

ٹیسٹ میچز: 2022 سے اب تک ہوم گراؤنڈ پر جیت کے تناسب میں پاکستان کی بدترین پوزیشن Read More »

Loading