Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

قومی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت پر فیصلہ ایک دو روز میں متوقع

لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کی  پرو ہاکی لیگ اور  ایشیا کپ میں شرکت  کے معاملے پر فیصلہ  آئندہ 2 سے 3  روز میں متوقع ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق فیڈریشن نے 18 اگست تک انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کو بتانا ہےلہٰذا  پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت سے متعلق …

قومی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت پر فیصلہ ایک دو روز میں متوقع Read More »

Loading

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کی ایک ایک درجہ تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے ٹی ٹوئنٹی  اور ون ڈے  پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری  ٹی ٹوئنٹی  بیٹرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں  بھارت  کے ابھیشیک شرما کا پہلا نمبر برقرار ہے،  آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ 6  درجے ترقی کے بعد ٹاپ 10 میں شامل  ہوگئے ہیں  اس …

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کی ایک ایک درجہ تنزلی Read More »

Loading

ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر پاکستان کیخلاف 34 سال بعد سیریز جیت لی

ٹرینیڈاڈ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میں 202 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان اور  ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈےٹرینیڈاڈ میں کھیلا گیا، جہاں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم …

ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر پاکستان کیخلاف 34 سال بعد سیریز جیت لی Read More »

Loading

ایشیا کپ: بھارتی بورڈ کیلئے ٹیم سلیکشن سر درد بن گئی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو ایشیا کپ 2025 کی فکر ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیا کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار شروع کردی  ہے اور ٹورنامنٹ کے لیے  بھارتی اسکواڈ کا اعلان 19 یا 20 اگست کو ہو سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا …

ایشیا کپ: بھارتی بورڈ کیلئے ٹیم سلیکشن سر درد بن گئی Read More »

Loading

دوسرا ون ڈے: بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

ٹرینیڈاڈ : ویسٹ انڈیز  نے بارش سے متاثرہ سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔  3 ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا میچ ٹرینیڈاڈ میں کھیلا گیا جس میں میزبان ویسٹ انڈیز  نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا …

دوسرا ون ڈے: بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

Loading

پہلا ون ڈے : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

 پاکستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے میزبان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم …

پہلا ون ڈے : پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Loading

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  نےکرکٹر  حیدر علی کو معطل کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے بلے باز حیدر علی مانچسٹر پولیس کے ایک کرمنل کیس میں شامل تفتیش ہیں جس کے باعث انہیں معطل کیا گیا ہے۔  پی سی بی کا کہنا ہےکہ  واقعہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے …

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حیدر علی کو معطل کردیا Read More »

Loading

پاکستان نے بھارت میں ہونیوالے ہاکی ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کر دیا: ہاکی انڈیا کا دعویٰ

ہاکی انڈیا کے آفیشل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت میں ہونے والے  ہاکی ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ہاکی انڈیا کے آفیشل نے پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشیا کپ میں شرکت کے معاملے پر بھارتی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں …

پاکستان نے بھارت میں ہونیوالے ہاکی ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کر دیا: ہاکی انڈیا کا دعویٰ Read More »

Loading

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: حسن نواز اور صائم ایوب کی لمبی چھلانگ، بابر کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں بھارت کے ابھیشک شرما نے پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے جب کہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ دوسرے اور بھارت کے تلک ورما تیسری پوزیشن پر ہیں۔  پاکستان کے حسن نواز اور صائم ایوب نے  …

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: حسن نواز اور صائم ایوب کی لمبی چھلانگ، بابر کی تنزلی Read More »

Loading

پاکستانی ای گیمر ارسلان ایش نے چھٹا ‘EVO’ ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے نامور ای گیمر ارسلان ایش نے چھٹا EVO ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ارسلان صدیقی نے فائنل میں ہم وطن حریف عاطف بٹ کو شکست دی، وہ چار بار ٹیکن سیون چیمپئن بننے والے پہلے پروفیشنل گیمر ہیں۔ ارسلان صدیقی اس سے قبل ایوو لاس ویگاس تین بار اور ایوو جاپان دو مرتبہ جیت …

پاکستانی ای گیمر ارسلان ایش نے چھٹا ‘EVO’ ٹائٹل جیت لیا Read More »

Loading