Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے وفد نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کی جانب سے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد میں آئی سی سی کی سینئر منیجر ایونٹس سارہ ایڈگر ،  ایونٹ منیجر و چیمپئنز …

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد نے پاکستان کے سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا Read More »

Loading

سابق آسٹریلوی اوپنر بھارتی فلم میں جلوہ گر، ڈان کے کردار کی تصاویر سامنے آگئیں

سابق آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر بھارت کی ایکشن فلم میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ڈیوڈ وارنر ایک ایکشن سے بھرپور فلم میں جلوہ گر ہو رہے ہیں، انہیں میلبرن کے یارا ریور پر ایک شوٹنگ میں حصہ لیتے ہو ئے دیکھا گیا ہے۔ ڈیوڈ وارنر کی منفرد انداز میں تصاویر …

سابق آسٹریلوی اوپنر بھارتی فلم میں جلوہ گر، ڈان کے کردار کی تصاویر سامنے آگئیں Read More »

Loading

پاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ منگولیا میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال نے چین کے گاؤ یانگ کو 3-4 سے شکست دی۔ اسجد اقبال کی کامیابی کا اسکور 0-76، 64-25، 135-0، 34-81، 64-65، 69-50 اور 50-69 رہا۔ اب سیمی فائنل میں اسجد اقبال قبرض کے …

پاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے Read More »

Loading

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ موکی میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں  پاکستان نے جنوبی کوریا کو 2کے مقابلے میں 5گول سے ہرادیا۔ پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہراکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شکست دے کر …

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا Read More »

Loading

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی

 ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں میزبان چین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کرکے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور میزبان چین کے درمیان کھیلا گیا، سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے واحد گول احمد …

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدی Read More »

Loading

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اب تک ناقابل شکست پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی دونوں ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہیں۔ بھارتی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے چار میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے ۔ ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں بھارتی …

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اب تک ناقابل شکست پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے Read More »

Loading

پاکستان نے چین کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے شروع سے ہی میزبان چین کو دباؤ میں رکھا۔ پہلے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی …

پاکستان نے چین کو شکست دیکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

Loading

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: چیف ایگزیکٹو آئی سی سی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کو پاکستان سے منتقل کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منعقدہ میڈیا بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے جیف ایلارڈائس نے ٹورنامنٹ کے مقام …

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: چیف ایگزیکٹو آئی سی سی Read More »

Loading

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہرادیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی ، دوسرے کواٹر میں سفیان خان …

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہرادیا Read More »

Loading

ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی: پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر

ہلنبیور: ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی میں جنوبی کوریا نے پاکستان کے خلاف آخری سیکنڈز  میں گول کرکے میچ 2-2  گول سے  برابر کردیا۔  چین کے شہر  ہلنبیور میں جاری ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان اور جنو بی کوریا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر  ہوگیا۔  ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور  جنوبی …

ایشین ہاکی چیمپئن ٹرافی: پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر Read More »

Loading