Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

ویسٹ انڈیز کے بعد زمبابوے بھی ورلڈکپ 2023 کیلئے کوالیفائی نہ کرسکا

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں میزبان زمبابوے اسکاٹ لینڈ سے شکست کھاکر رواں برس ہونے والے ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 234 رنز بنائے۔ مائیکل لیسک 48 رنز بناکر نمایاں رہے۔ میتھیو کراس نے 38، …

ویسٹ انڈیز کے بعد زمبابوے بھی ورلڈکپ 2023 کیلئے کوالیفائی نہ کرسکا Read More »

Loading

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریگی، شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں چار ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، جب کہ ای سی بی نے دورے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دے دی۔ ذرائع کے مطابق چار ٹی ٹوئنٹی میچز مئی کے آخر میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ 22 مئی کو …

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا دورہ کریگی، شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی Read More »

Loading

ایشیا کپ کا شیڈول تاخیر کا شکار کیوں؟

ماہ  ستمبر میں سری لنکا میں ہونے والی بارشوں کے باعث ایشیاکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کیاجائےگا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں مون سون بارشوں کے باعث کولمبو ایشیاکپ کی میزبانی نہیں کرےگا لہٰذا پاکستان …

ایشیا کپ کا شیڈول تاخیر کا شکار کیوں؟ Read More »

Loading

ملک میں جاری ہنگامہ آرائی پر فرانسیسی اسٹار فٹبالر ایمباپےکا بیان سامنے آگیا

فرانس کے نوجوان فٹبالر اور سپر اسٹار کلیان ایمباپے نے ملک میں جاری ہنگامہ آرائی پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا  اکاؤنٹس پر  فرانسیسی زبان میں جاری ایک بیان میں  ایمباپے نے کہا کہ فرانس کے دیگر لوگوں کی طرح میں بھی نوجوان کی افسوس ناک پر …

ملک میں جاری ہنگامہ آرائی پر فرانسیسی اسٹار فٹبالر ایمباپےکا بیان سامنے آگیا Read More »

Loading

ورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ وینیوز کے لیے امپورٹڈ گھاس، نئی آؤٹ فیلڈز اور بہتر فلڈلائٹس کی تیاری کی جارہی ہے، ہر ورلڈکپ وینیو کو بھارتی بورڈ کی جانب سے 50 کروڑ روپے ملیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق …

ورلڈکپ کے وینیوز کو مزید اپ گریڈ کرنے کا پلان تیار Read More »

Loading

آئی سی سی نے ورلڈکپ کے حوالے سے پی سی بی کی درخواست منظور کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے  بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ وارم اپ میچز کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کی درخواست منظور کرلی۔ گزشتہ روز  بھارت میں ہونے والے  ورلڈکپ 2023  کیلئے باضابطہ  شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، شیڈول کے مطابق سال کے آخر میں منعقدکیےجانے …

آئی سی سی نے ورلڈکپ کے حوالے سے پی سی بی کی درخواست منظور کرلی Read More »

Loading

آئی سی سی نے ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہوگا۔ پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبر …

آئی سی سی نے ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ Read More »

Loading

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، مجموعی تعداد 10 ہوگئی

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا جس کے بعد پاکستان کے گولڈ میڈلز  کی تعداد  10 ہوگئی ہے۔ پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ خواتین سائیکلنگ میں پاکستان کی مدیحہ طاہر نے چاندی کا تمغہ جیتا۔ اس سے …

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، مجموعی تعداد 10 ہوگئی Read More »

Loading

محمد حارث بھی کپتان بن گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایمرجنگ ایشیا کپ 14 سے 23 جولائی تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں شریک ہوں گی اور …

محمد حارث بھی کپتان بن گئے Read More »

Loading

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس میں سونےکے تمغے جیت لیے

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس میں سونے کے تمغے جیت لیے۔ پاکستان کے ایتھلیٹ عثمان قمر اور زینب علی رضا نے جرمنی میں جاری اسپیشل اولمپکس میں حصہ لیا اور سونے کے تمغے جیت لیے۔ اس کے علاوہ عثمان قمر نے روڈ سائیکلنگ میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔ ایونٹ میں پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد …

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس میں سونےکے تمغے جیت لیے Read More »

Loading