Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کاکول کیمپ میں تیسرے روز بھی بھرپور فیزیکل ٹریننگ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کاکول کیمپ میں تیسرے روز بھی بھرپور فیزیکل ٹریننگ میں حصہ لیا۔ افواجِ پاکستان کے جوانوں کی سرپرستی میں قومی کرکٹرز کا فیزیکل ٹریننگ کیمپ آرمی اسکول آف فیزیکل ٹریننگ سینٹر ایبٹ آباد میں جاری ہے۔ کیمپ کے تیسرے روز دو مراحل میں کھلاڑیوں نے فیزیکل ٹریننگ کی۔ ریمپ …

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی کاکول کیمپ میں تیسرے روز بھی بھرپور فیزیکل ٹریننگ Read More »

Loading

بابراعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے کپتان بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کپتان کا معاملہ سلیکشن کمیٹی کے سپرد کیا تھا جس پر سلیکشن کمیٹی نے متفقہ طور پر بورڈ کو آگاہ کیا جس میں بابراعظم کو کپتان دینے کی تجویز دی گئی …

بابراعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ Read More »

Loading

سلیکشن کمیٹی نے کپتان کیلئے بابراعظم کا نام بھیج دیا، حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کرینگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے اپنی تجاویز چیئرمین پی سی بی کو بھجوادیں۔  ذرائع کے مطابق کپتان کے حوالے سے ذمہ داری چیئرمین محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو دی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی نے کام مکمل کرکے تجاویز چیئرمین پی سی بی کو بھجوائیں جس …

سلیکشن کمیٹی نے کپتان کیلئے بابراعظم کا نام بھیج دیا، حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کرینگے Read More »

Loading

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کیلئے رابطے تیز کردیے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے مینز کرکٹ  ٹیم کےکوچنگ اسٹاف کے لیے رابطے تیز کردیے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی سے رابطہ کیا ہے اور  بتایا جارہا ہے کہ  جیسن کے ساتھ پی سی بی کے معاملات طے پانے کے قوی امکانات ہیں۔ دوسری جانب ذرائع کا …

پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کیلئے رابطے تیز کردیے Read More »

Loading

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورےکا شیڈول جاری کردیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان  3  ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری  شیڈول کے مطابق سیریز کے تمام ون ڈے انٹرنیشنل میچز ڈے اینڈ نائٹ میں ہوں گے جب کہ پاکستان …

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورےکا شیڈول جاری کردیا Read More »

Loading

ٹی 20 فزیکل فٹنس کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان، عامر اور عماد بھی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل 26 مارچ سے کاکول میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی فزیکل کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ لینے کیلئے آج رپورٹ کریں …

ٹی 20 فزیکل فٹنس کیمپ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان، عامر اور عماد بھی شامل Read More »

Loading

قومی ٹیم کے مفاد کیلئے ہر رول ادا کرنے اور وکٹ کیپنگ چھوڑنے کو بھی تیار ہوں: رضوان

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ون ڈاؤن پر نہ کھیلنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا آخری میچ 27 …

قومی ٹیم کے مفاد کیلئے ہر رول ادا کرنے اور وکٹ کیپنگ چھوڑنے کو بھی تیار ہوں: رضوان Read More »

Loading

پی ایس ایل میں 6 کے بجائے 8 ٹیمیں شامل کی جائیں، وقار یونس کی چیئرمین پی سی بی کو تجویز

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو  پی ایس ایل کے حوالے سے کچھ تجاویز دی ہیں۔ وقار یونس نے سوشل میڈیا پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو ٹیگ کرتے ہوئے تجویز دی کہ پی ایس ایل جیسے بڑے برانڈ کے لیے 6 ٹیمیں …

پی ایس ایل میں 6 کے بجائے 8 ٹیمیں شامل کی جائیں، وقار یونس کی چیئرمین پی سی بی کو تجویز Read More »

Loading

نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ دی ہنڈریڈ پلیئر ڈرافٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر کی دھوم ہے۔ برمنگھم فونکس نے نسیم شاہ کو ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کے عوض حاصل کرلیا۔ نسیم شاہ ایک لاکھ 25 ہزار پاؤنڈز کی مہنگی ترین کیٹیگری میں آنے والے …

نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے Read More »

Loading

پی ایس ایل اور ویمن آئی پی ایل کی انعامی رقم کا موازنہ ہونے لگا، کس کی رقم زیادہ؟

پاکستان سپر لیگ اور  انڈیا کی ویمن پریمیئر لیگ کی انعامی رقوم کا موازنہ ہونے لگا ۔  پی ایس ایل سیزن 9  کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو ویمن پریمیئر لیگ (WPL)  کی فاتح  رائل چیلنجر بنگلور  سے کم انعامی رقم ملنے پر شائقین کرکٹ کی جانب سے حیرانگی کا اظہار کیا جا رہا …

پی ایس ایل اور ویمن آئی پی ایل کی انعامی رقم کا موازنہ ہونے لگا، کس کی رقم زیادہ؟ Read More »

Loading