Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ ہم پی ایس ایل کی فتح فلسطینی عوام کے نام کریں: شاداب خان

پاکستان سپر لیگ 9 کا ٹائٹل جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ابتداء میں ناکامی کے باوجود ٹیم میں جیت کا یقین تھا کہ کوئی بھی پلیئر ہمیں میچ جتا سکتا ہے۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد …

ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ ہم پی ایس ایل کی فتح فلسطینی عوام کے نام کریں: شاداب خان Read More »

Loading

پی ایس ایل 9 کا چیمپئن کون؟ اسلام آباد اور ملتان کا فائنل آج ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل نائن کا چیمپئن کون ہوگا ، یہ فیصلہ آج رات کراچی کے نیشنل بینک ارینا اسٹیڈیم میں ہوجائے گا، دونوں ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مقابلہ کریں …

پی ایس ایل 9 کا چیمپئن کون؟ اسلام آباد اور ملتان کا فائنل آج ہوگا Read More »

Loading

پی ایس ایل: اسلام آباد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کو 39 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 175 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 135 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور …

پی ایس ایل: اسلام آباد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا Read More »

Loading

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 9 کے کوالیفائر میں  ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو  7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کا 147 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا،  یاسر خان 54 رنز …

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

Loading

پاکستان نے سڈنی میں ہونے والا تھنڈر نیشن کپ جیت لیا

پاکستان نے سڈنی میں ہونے والا تھنڈر نیشن کپ جیت لیا۔ تھنڈر نیشن کپ کا انعقاد بگ بیش لیگ آسٹریلیا کی ٹیم سڈنی تھنڈر کرتی ہے اور اس کپ میں مختلف کمیونیٹیز کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ تھنڈر نیشن کپ 2024 پاکستان کمیونٹی نے جیتا، پاکستان نے فائنل میں انڈیا کمیونٹی کو 14 رنز سے …

پاکستان نے سڈنی میں ہونے والا تھنڈر نیشن کپ جیت لیا Read More »

Loading

یوٹیوب میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی

گوگل کی مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ جی ہاں اب اگر آپ گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہوئے بغیر یوٹیوب اوپن کریں گے تو ہوم پیج بالکل خالی نظر آئے گا۔ اس سے پہلے اگر آپ اکاؤنٹ پر لاگ ان ہوئے بغیر بھی یوٹیوب اوپن کرتے …

یوٹیوب میں خاموشی سے بڑی تبدیلی کر دی گئی Read More »

Loading

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سے سیریز کا شیڈول فائنل کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ سے سیریز کا شیڈول فائنل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے اگلے ماہ پاکستان آئے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ کیوی ٹیم 14 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گی، پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے …

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سے سیریز کا شیڈول فائنل کردیا Read More »

Loading

پشاور زلمی نے کراچی کو 2 رنز سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 29  ویں میچ میں پشاور زلمی نےکراچی کنگز  کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پشاور زلمی کے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں …

پشاور زلمی نے کراچی کو 2 رنز سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی Read More »

Loading

پی ایس ایل: لاہور کو شکست دیکر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اگلے مرحلے میں پہنچ گئی، کراچی آؤٹ

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے ہرا کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ 167 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری گیند پر چھکا مارکر حاصل کیا۔ …

پی ایس ایل: لاہور کو شکست دیکر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اگلے مرحلے میں پہنچ گئی، کراچی آؤٹ Read More »

Loading

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پشاور زلمی پی ایس ایل 9 میں پہنچنے والی دوسری ٹیم ہے، اس سے قبل ملتان …

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

Loading