Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نےکراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9  کے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو با آسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر 2 قیمتی پوائنٹ حاصل کرلیے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی …

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نےکراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Loading

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ! لاہور قلندرز کو بالآخر پہلی جیت مل گئی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز  نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر رواں سیزن میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ 163 رنز کے تعاقب میں اسلام آبادیونائیٹڈ کی ٹیم 145 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔لاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں یہ پہلی فتح ہے۔ اس فتح سے …

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ! لاہور قلندرز کو بالآخر پہلی جیت مل گئی Read More »

Loading

پی ایس ایل: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی7 وکٹوں سے ہرا دیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا 119 رنز کا ہدف با آسانی16 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پی ایس ایل کا یہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا  …

پی ایس ایل: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو با آسانی7 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

Loading

ایپل نے 2 نئے میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرا دیے

ایپل نے نئی ایم 3 چپ سے لیس 2 میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرائے ہیں۔ ایپل کی جانب سے ایم 3 چپ کو اکتوبر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا اور سب سے پہلے اسے آئی میک ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اور میک بک پرو لیپ ٹاپس میں استعمال کیا گیا تھا۔ اب یہ …

ایپل نے 2 نئے میک بک ائیر لیپ ٹاپس متعارف کرا دیے Read More »

Loading

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رن سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو  29 رن سے ہرا دیا۔ راولپنڈی میں کھیلےگئے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔  اسلام آباد …

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رن سے شکست دے دی Read More »

Loading

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سے سوال کیا کہ آپ کیوں کہہ رہے ہیں کہ تعیناتی غلط ہوئی ہے؟ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ …

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج Read More »

Loading

پی ایس ایل9:کراچی کو شکست، ملتان سلطانز پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز  کو 20 رنز سے شکست دے کر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے  گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا انتخاب کیا۔ …

پی ایس ایل9:کراچی کو شکست، ملتان سلطانز پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی Read More »

Loading

پی ایس ایل 9: خراب موسم کے باعث لاہور اور پشاور کا میچ تاخیر کا شکار

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش اور خراب موسم کے باعث لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ تاخیر کا شکار ہے۔ وقفے وقفے سے بارش کے باعث پشاور  زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والے میچ کا ٹاس مؤخر کر دیا گیا ہے۔ بارش رکنے کے بعد آوٹ فیلڈ سے کور ہٹائے …

پی ایس ایل 9: خراب موسم کے باعث لاہور اور پشاور کا میچ تاخیر کا شکار Read More »

Loading

’آج سمجھ آگئی، لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے‘، وسیم ، مصباح اور اظہر کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور اظہر علی  کراچی کے ٹریفک میں پھنسنے کی وجہ سے اسٹیڈیم نہ پہنچ سکے۔ اداکار و میزبان فخرِ عالم  نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ڈیڑھ گھنٹے ٹریفک میں کھڑے رہے اور پھر …

’آج سمجھ آگئی، لوگ کیوں میچ نہیں دیکھنے آرہے‘، وسیم ، مصباح اور اظہر کراچی کے ٹریفک میں پھنس گئے Read More »

Loading

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو با آسانی 7 وکٹوں سے ہر ادیا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 میں  اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کراچی کنگز کو  با آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کنگز نے …

پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو با آسانی 7 وکٹوں سے ہر ادیا Read More »

Loading