Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا

پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے  پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)  کیلئے  الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ندیم عمر  انٹر ڈیپارٹمنٹ کرکٹ لیگ کا فائنل  دیکھنے پہنچے تھے، اس دوران انہوں نے جیتنے والی ٹیم  عمر ایسوسی ایٹ کے کپتان …

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا Read More »

Loading

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پوچسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی شاندار بولنگ کی بدولت آئرلینڈ کی پوری ٹیم 49 ویں اوور میں …

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Loading

دوران میچ کوہلی نے مجھ پر تھوکا: سابق جنوبی افریقی کپتان کا دعویٰ

جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈین ایلگر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ان پر تھوکا جس کے بعد انہوں نے کوہلی کو دھمکایا تھا۔ ڈین ایلگر نے یہ دعویٰ ’بیٹ وے ساؤتھ افریقا‘ نامی یوٹیوب چینل پر ہونے والے پوڈکاسٹ میں کیا جس میں ان …

دوران میچ کوہلی نے مجھ پر تھوکا: سابق جنوبی افریقی کپتان کا دعویٰ Read More »

Loading

ویسٹ انڈیز کی 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میں تاریخی فتح

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ان ہی کی سرزمین پر 27 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔ برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز کینگروز کو 8 رنز سے ہرایا،  ویسٹ انڈیز کے 311 رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی …

ویسٹ انڈیز کی 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میں تاریخی فتح Read More »

Loading

بی پی ایل: شعیب ملک نے فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیے

بنگلادیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) میں فکسنگ کے الزامات پر سابق کپتان شعیب ملک کا بیان سامنے آگیا ہے۔ شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے  فکسنگ کےالزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے متعلق پھیلائی جانے والی فکسنگ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

بی پی ایل: شعیب ملک نے فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیے Read More »

Loading

شعیب ملک کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سفر ختم

پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ( بی پی ایل) میں سفر ختم ہو گیا۔ شعیب ملک دو روز قبل بی پی ایل کا میچ کھیلنے کے بعد بنگلا دیش سے یو اے ای چلے گئے تھے۔ تاہم شعیب ملک کی ٹیم فورچیون باریشال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شعیب کو …

شعیب ملک کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سفر ختم Read More »

Loading

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ: نیپال کو ہراکر پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیپال کو 5 وکٹ سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔  نیپال نے پہلے کھیلتے ہوئے 198 رنز کا ہدف دیا ، گرین شرٹس نے 48ویں اوور میں مطلوبہ ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ایسٹ لندن میں کھیلے گئے گروپ ڈی …

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ: نیپال کو ہراکر پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی Read More »

Loading

بی پی ایل: بابر نے رنگ پور رائیڈرز کی شکست کو فتح میں بدل دیا

بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں بابر اعظم نے جاتے ہی دھوم مچا دی۔ بابر اعظم نے سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف رنگ پور رائیڈرز کی یقینی شکست کو فتح میں بدل دیا۔ سلہٹ اسٹرائیکرز نے رنگ پور کو 121 رنز کا ہدف دیا  جس کے جواب میں رنگ پور کی 39 رنز پر 6 …

بی پی ایل: بابر نے رنگ پور رائیڈرز کی شکست کو فتح میں بدل دیا Read More »

Loading

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2023 کا اعلان کر دیا جس میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بناسکا۔ بھارت کے روہت شرما کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ کپتان سمیت 6 کھلاڑی بھارت کے ہیں۔ روہت شرما کے علاوہ  ٹیم آف دی …

آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں Read More »

Loading

پچھلےساڑھے 6 ماہ قومی کرکٹ کیلئے اچھے نہیں رہے : انضمام الحق

قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق  کا کہنا ہے کہ پچھلے 6 ساڑھے 6 ماہ قومی کرکٹ کے لیے اچھے نہیں رہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ کسی کو بھی3  یا 6 ماہ کے لیے تعینات نہیں کرنا چاہیے، پچھلے …

پچھلےساڑھے 6 ماہ قومی کرکٹ کیلئے اچھے نہیں رہے : انضمام الحق Read More »

Loading