ون ڈے رینکنگ: بیٹرز میں بابر کی دوسری پوزیشن، ٹاپ ٹین آل راؤنڈرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹرز کی فہرست میں بھارت کے شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ پاکستانی بیٹر بابراعظم کی دوسری اور بھارتی کپتان روہت شرما کی تیسری پوزیشن ہے۔ بیٹرز رینکنگ میں سری لنکا …