فخر زمان آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے فٹ نہ ہوسکے، سلمان آغا بھی بخار میں مبتلا
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ کل بنگلورو میں ہوگا۔ پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان کے گھنٹے کا علاج جاری ہے لیکن وہ آسٹریلیا کے خلاف میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے۔ توقع کی جارہی ہے کہ فخر زمان آئندہ ہفتے تک فٹ ہوجائیں۔ اس کے علاوہ …
فخر زمان آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے فٹ نہ ہوسکے، سلمان آغا بھی بخار میں مبتلا Read More »