Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

ورلڈکپ میں موجود پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے حفاظتی اقدام کی بنا پر بھارت چھوڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق زینب عباس بھارت سے دبئی پہنچ گئی ہیں اور ان کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق  قریبی ذرائع نے  کی۔ قریبی ذرائع کا بتانا ہے کہ زینب پر بھارت میں بہت زیادہ دباؤ بڑھ رہا تھا جس کی وجہ سے …

ورلڈکپ میں موجود پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا Read More »

Loading

ورلڈکپ: بنگلا دیش کیخلاف افغان ٹیم 156 رنز پر ڈھیر

بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں افغانستان  نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا لیکن بیٹنگ لائن زیادہ دیر تک نہ ٹک سکی اور 156 کے مجموعی اسکور پر پوڑی ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ بنگلادیش کو یہ میچ جیتنے کے لیے 157 رنز کا ہدف ملا ہے۔ افغانستان کی اننگز: افغانستان …

ورلڈکپ: بنگلا دیش کیخلاف افغان ٹیم 156 رنز پر ڈھیر Read More »

Loading

جب نواز شریف پاکستان میں لینڈ کریں گے تو ان کے پاس ضمانت ہوگی: رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کے کیسز میں حفاظتی ضمانت لینے کا پروگرام ہے، قانونی ٹیم نے تیاری کرلی ہے، جب نواز شریف پاکستان میں لینڈ کریں گے تو ان کے پاس ضمانت ہوگی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے …

جب نواز شریف پاکستان میں لینڈ کریں گے تو ان کے پاس ضمانت ہوگی: رانا ثنا اللہ Read More »

Loading

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026: پاکستان کو 12 سال بعد میزبانی مل گئی

پاکستان 12 سال بعد ورلڈکپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گا۔ فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026  کیلئے ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے اسلام آباد میں میچ کا گرین سگنل دے دیا۔ پاکستان کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا۔ دوسری جانب پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ برازیل کے …

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026: پاکستان کو 12 سال بعد میزبانی مل گئی Read More »

Loading

دہشتگردی کا خطرہ، پاکستان کا بھارت سے قومی ٹیم کو تحفظ فراہم کرنیکا مطالبہ

پاکستان نے احمد آباد میں دہشتگردی کے خدشے کے حوالے سے چلنے والی رپورٹس پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا میزبان ملک ہماری کرکٹ ٹیم …

دہشتگردی کا خطرہ، پاکستان کا بھارت سے قومی ٹیم کو تحفظ فراہم کرنیکا مطالبہ Read More »

Loading

بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپنرز پر تبصرے شرو ع کردیے

بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپن ڈیپارٹمنٹ پر تبصرے شروع کردیے اور مڈل اوورز میں پاکستان کے اسپنرز کی کارکردگی کو ٹیم کےلیے پریشان کن قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا نے تبصرے کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم کو ورلڈ نمبر ون بنے کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہوا اور ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست نے …

بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اسپنرز پر تبصرے شرو ع کردیے Read More »

Loading

پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا، ارشد ندیم انجری کے باعث ایشین گیمز سے دستبردار

ایشین گیمز میں پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا لگا ہے،  جیولن تھرور ارشد ندیم انجری کے باعث گیمز سے دستبردار ہوگئے۔ ارشد ندیم کو کل جیولن تھرو کے مقابلوں میں حصہ لینا تھا، وہ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے۔  تاہم  چیف ڈی مشن پاکستان ایشین گیمز کے مطابق ارشد …

پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا، ارشد ندیم انجری کے باعث ایشین گیمز سے دستبردار Read More »

Loading

ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے

بھارت کے سپر اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نیدر لینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ سے قبل اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی روانہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف دوسرے  وارم اپ میچ کیلئے بھارتی شہر تھیرووننتھاپورم میں موجود ہیں تاہم ویرات کوہلی کو ذاتی وجوہات کی بنا پر اسکواڈ چھوڑ کر …

ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے Read More »

Loading

شاہین اور شاداب نے وارم اپ میچ میں بولنگ کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی

آئی سی سی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف نائب کپتان شاداب خان اور  شاہین شاہ سے بولنگ نہ کروانے کی وجہ سامنے آگئی۔ ٹیم ذرائع کے مطابق ورلڈکپ  وارم اپ میچ کیلئے ٹیم مینجمنٹ نے حکمت عملی کے طور پر دونوں سے بولنگ نہیں کرائی، اس حوالے سے مینجمنٹ دیگر …

شاہین اور شاداب نے وارم اپ میچ میں بولنگ کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی Read More »

Loading

ایشین گیمز اسکواش: پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز اسکواش کے مقابلوں میں ہانگ کانگ کو شکست دیکر پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی۔ نور زمان …

ایشین گیمز اسکواش: پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا Read More »

Loading