بھارت میں قومی کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پر موجود فین سے پاکستانی جھنڈا لے لیا گیا
بھارت میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے استقبال کیلئے حیدرآباد دکن کے ائیرپورٹ پر موجود مشہور کرکٹ فین ‘چاچا بشیر’ سے سکیورٹی اہلکاروں نے پاکستانی جھنڈا لے لیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کھیلنے بھارت پہنچ گئی ہے، قومی کرکٹ ٹیم کا طیارہ حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر …