Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

ایشیا کپ کے میچز کی منتقلی اے سی سی کیلئے نئی مشکلات کا باعث بن گئی

کولمبو میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بعد ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ، سری لنکن کرکٹ بورڈ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مشکل میں پھنس گئے،  میچز کی منتقلی سے متعلق ہنگامی اجلاس میں غور کیا جائے گا۔ خراب موسم کے باعث ایشیا کپ کے میچز کولمبو سے منتقلی کے …

ایشیا کپ کے میچز کی منتقلی اے سی سی کیلئے نئی مشکلات کا باعث بن گئی Read More »

Loading

پاک بھارت ٹاکرا: میچ سے قبل کینڈی میں بارش شروع

ایشیا کپ میں آج سب سے بڑا مقابلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے جارہا ہے لیکن مداحوں کے لیے بری خبر یہ ہے کہ کینڈی میں بارش کا آغاز ہوچکا ہے۔ پالیکیلے  اسٹیڈیم کے اطراف میں بھی مسلسل بارش ہورہی ہے، جس کے پیشِ نظر گراٶنڈز  اسٹاف نے فیلڈ کو کور کردیا۔ واضح رہے …

پاک بھارت ٹاکرا: میچ سے قبل کینڈی میں بارش شروع Read More »

Loading

ابتدائی اوور میں وکٹوں کیلئے مشہور شاہین سے بھارتی میڈیا پریشان، پروپیگنڈا شروع کر دیا

پہلے اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کے لیے مشہور شاہین آفریدی سے پریشان بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کل بروز ہفتہ 2 ستمبر کو سری لنکا کے پالیکلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی …

ابتدائی اوور میں وکٹوں کیلئے مشہور شاہین سے بھارتی میڈیا پریشان، پروپیگنڈا شروع کر دیا Read More »

Loading

دل تو کرتا ہے بھارت کے10 کے 10 میں ہی آؤٹ کروں: حارث رؤف

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بھارتی ٹیم کے سارے کھلاڑیوں کو اکیلے ہی آؤٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ انسٹاگرام پر میزبان اور اداکار مومن ثاقب کی جانب سے حارث رؤف سے گفتگو کی مختصر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں مومن ثاقب نے حارث سے ایشیا کپ میں پاکستان کے …

دل تو کرتا ہے بھارت کے10 کے 10 میں ہی آؤٹ کروں: حارث رؤف Read More »

Loading

ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیپال آج مدمقابل ہوں گے

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں، ایشیا کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج سے پاکستان میں آغاز ہوگا ۔  پہلے میچ میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں ملتان میں مدمقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے آغاز پر ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی ہوگی۔ پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تھریشالہ گرونگ اپنی …

ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیپال آج مدمقابل ہوں گے Read More »

Loading

ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

ایشیا کپ کے شروع ہونے سے ایک دن پہلے بھارتی ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول ایشیا کپ کے ابتدائی 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ کے ایل راہول ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ کنڈیشنگ کیمپ میں شریک ہیں تاہم وہ 100 فیصد فٹنس …

ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر Read More »

Loading

ارشد ندیم نے تاریخ رقم کردی، ورلڈ ایتھلیٹکس میں پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیت لیا

پاکستان کے جیولن تھروور ارشد ندیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے  ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلا میڈل دلوا دیا۔ ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ گولڈ میڈل جیتنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا سے آدھے میٹر …

ارشد ندیم نے تاریخ رقم کردی، ورلڈ ایتھلیٹکس میں پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیت لیا Read More »

Loading

افغانستان کیخلاف تیسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیوں کا امکان

افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کم از کم تین تبدیلیاں کی جائیں گی، قومی ٹیم مینجمنٹ نے سیریز اپنے نام کرنے کے بعد تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیم مینجمنٹ نے پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیوں کے …

افغانستان کیخلاف تیسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں 4 تبدیلیوں کا امکان Read More »

Loading

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی

تین  ون ڈے میچز  کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو  دلچسپ مقابلے کے  بعد  ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلےگئے تین ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نسیم شاہ کی اہم اننگز کی بدولت  49.5 اوورز میں  آخری وکٹ …

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دے دی Read More »

Loading

دوسرا ون ڈے: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ہمبنٹوٹا: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ کھیلا جارہا ہے جس میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے جہاں …

دوسرا ون ڈے: افغانستان کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

Loading