گال ٹیسٹ: پاکستانی بولرز لنکن بیٹرز پر بھاری، 6 وکٹیں گرگئیں
گال ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکن ٹیم کی اپنی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ تیسرے دن کے کھیل کے اختتام تک سری لنکا نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 14 رنز بنالیے تھے، میزبان ٹیم نے پاکستان کی 149 رنز کی برتری ختم کردی ہے تاہم175 رنز پر سری لنکا کے6 …
گال ٹیسٹ: پاکستانی بولرز لنکن بیٹرز پر بھاری، 6 وکٹیں گرگئیں Read More »