باؤنسی پچز پر کھیلنے میں دشواری، پاکستانی کرکٹرز کی مشکل آسان ہوگئی
پاکستان کے بیٹرز کے لیے اب مشکل آسان ہو گئی کیوں کہ اب قومی بیٹرز جلد ہی باؤنسی پچز کھیل سکیں گے۔ پاکستان یا ایشیائی بیٹرز کا باؤنسی پچز پر کھیلنا مسئلہ رہا ہے لیکن اب اس مسئلے کے حل کے لیے باؤنسی پچ تیار کی جا رہی ہےجو تیاری کے آخری مرحلے میں ہے۔ …
باؤنسی پچز پر کھیلنے میں دشواری، پاکستانی کرکٹرز کی مشکل آسان ہوگئی Read More »