ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر روشنی نیوز کے مدیر اعلیٰ جاوید عظیمی کی تعزیت ۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر روشنی نیوز کے مدیر اعلیٰ جاوید عظیمی کی تعزیت اور دعائیہ کلمات ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل – – – نمائندہ خصوصی) امریکی، اسرائیلی مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت الله خامنہ ای شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے خلاف اسرائیل …
![]()









