فرمان عالی شان۔۔۔!!
حضرت ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ اسے روز قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے تو وہ تنگدست کو مہلت دے یا اسے (قرض) معاف کر دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
![]()
حضرت ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص کو یہ پسند ہو کہ اللہ اسے روز قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے تو وہ تنگدست کو مہلت دے یا اسے (قرض) معاف کر دے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
![]()
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔ (مسند احمد : 5711)
![]()
ہالینڈ، پرچم کشائی کی پر وقار تقریب، پاکستان ہاؤس دی ہیگ میں منعقد ہوئی، پاکستانی فیملیز کی بھرپورشرکت میں اور آپ سب پاکستان ہیں، سفیر پاکستان سید حیدر شاہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ رپورٹ۔۔۔ جاوید عظیمی) گزشتہ روز بروز جمعرات 14 اگست 2025 ، سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے زیر انتظام و انصرام پاکستان ہاؤس …
پرچم کشائی کی پر وقار تقریب، پاکستان ہاؤس دی ہیگ میں منعقد ہوئی۔ Read More »
![]()
۔۔۔۔۔۔۔ تازہ ترین اشعار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہزاد تابش سرمئی شام کی منڈیروں پر چیختی رات نے پیام دیا آخری سانس تھی اندھیروں کی مجھ سےکرنوں نے جب کلام کیا شہزاد تابشِ 29/7/25
![]()
امام حسین علیہ السلام کی شان میں۔۔۔۔۔۔منقبت شاعر۔۔۔ سید علی اقبال کاشف وراث نبوت و امامت حسین ھے حسین ھے ماں جسکی خاتون جنت حسین ھے حسین ھے ٹھوکر میں ھے جسکے دنیا کی بادشاہت مقام جسکا ھے پشت نبوت حسین ھے حسین ھے خوش تیری ولادت پے وہ جسکی پاکیزہ ولادت ھر مومن کے …
امام حسین علیہ السلام کی شان میں۔۔۔۔۔۔منقبت۔۔۔شاعر۔۔۔ سید علی اقبال کاشف Read More »
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
![]()
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )تقریب ختم ہو چکی تھی۔ پرنس اندرے رسٹوف خاندان کے گھر میں داخل ہوئے۔ کمرہ عام سا تھا، لیکن اس میں ایک عجیب سی گرمی اور زندگی کی چمک بھری ہوئی تھی۔ ناتاشا ایک سادہ نیلی پوشاک میں، ہنستی مسکراتی، سب سے بات کر رہی تھی۔ پرنس اندرے نے اُسے دیکھا …
لیو ٹالسٹائی کے ناول “امن اور جنگ” سے اقتباس Read More »
![]()
مصنف: بچوں کی حوصلہ افزا کہانیاں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک بہت ہی نیک اور رحم دل بادشاہ تھا اس کا ایک بہت خوبصورت محل تھا بادشاہ کی دو بیٹیاں تھی ایک نام شہزادی امبر اور دوسری کا شہزادی ماروخ تھا . وہ سب بہت ہنسی خوشی رہتے تھے ایک …
مصنف: بچوں کی حوصلہ افزا کہانیاں Read More »
![]()