سیاسی پارٹی ڈینک کے بلدیاتی امیدوار عدیل محمود سے یکجہتی کے لئے جلسہ عام 15 فروری کو ہوگا۔
سیاسی پارٹی ڈینک کے بلدیاتی امیدوار عدیل محمود سے یکجہتی کے لئے جلسہ عام 15 فروری کو ہوگا۔ کمیونٹی کے خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت خاص دی جاتی ہے۔ پروگرام کے اختتام پر شرکا کی تواضع کھانوں سے کی جائے گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی ) ہالینڈ بھر میں …
![]()









