Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

میڈم نورجہاں نے اگر زندگی میں کسی مرد سے عشق کیا تو وہ اعجاز درانی تھے،

میڈم نورجہاں نے اگر زندگی میں کسی مرد سے عشق کیا تو وہ اعجاز درانی تھے، ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )الیاس راشدی اور آفاقی کے مطابق اعجاز سے نکاح کے بعد ہم نے ایک نئی نور جہاں دیکھی ، وہ بہت شائستہ ہوگئیں تھیں، اعجاز کی خاطر انہوں نے اپنی انا تک کو روند ڈالا …

میڈم نورجہاں نے اگر زندگی میں کسی مرد سے عشق کیا تو وہ اعجاز درانی تھے، Read More »

Loading

پرچم کشائی کی تقریب 14 اگست 2025، صبح 10 بجے پاکستان ہاؤس دی  ہیگ میں ہوگی۔

ہالینڈ، پرچم کشائی کی تقریب 14 اگست 2025، صبح 10 بجے پاکستان ہاؤس دی  ہیگ میں ہوگی، سفیر پاکستان سید حیدرشاہ  سبز ہلالی پرچم فضا میں بلند کریں گے۔   شرکت کے لئے اندراج ضروری ہے ۔ register.peh@gmail.com ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی( وطن عزیز پاکستان کا یوم آزادی 14 اگست کو ہر سال پاکستان …

پرچم کشائی کی تقریب 14 اگست 2025، صبح 10 بجے پاکستان ہاؤس دی  ہیگ میں ہوگی۔ Read More »

Loading

ندائے معرفت۔۔۔قسط نمبر1

ندائے معرفت قسط نمبر1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )انسان ہمیشہ سے ہی حقیقت کی جستجو میں رہا ہے، یہ جستجو کبھی عقل و فلسفہ کے راستے کائنات کے رازوں تک پہنچنے کی کوشش | کرتی، تو کبھی عشق و وجدان کے ذریعےحقیقت کے پردے چاک کرتی ہے۔ ندان معرفت تاریخ گواہ ہے کہ عشق و …

ندائے معرفت۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading

فرینڈز آف روشنی فورم، ہفتہ وار بیٹھک  میاں عمران نے لذت کام و دہن کے سلسلے میں ساتھیوں کے لئے پُر تکلف اہتمام کیا۔

ہالینڈ، فرینڈز آف روشنی فورم، 9 اگست کی ہفتہ وار بیٹھک  میاں عمران نے لذت کام و دہن کے سلسلے میں ساتھیوں کے لئے لذیذ نہاری اور لب شیریں کا پُر تکلف اہتمام کیا ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشتی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ رپورٹ جاوید عظیمی ۔۔۔ عکاسی ۔۔۔۔ چاند ملک اور جاوید بٹ پیارا )فرینڈز آف روشنی فورم …

فرینڈز آف روشنی فورم، ہفتہ وار بیٹھک  میاں عمران نے لذت کام و دہن کے سلسلے میں ساتھیوں کے لئے پُر تکلف اہتمام کیا۔ Read More »

Loading

۔۔۔ بلندی اور پستی کیا ہے؟ ۔۔۔

۔۔۔ بلندی اور پستی کیا ہے؟ ۔۔۔ تحریر۔۔۔ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔۔ بلندی اور پستی کیا ہے؟ ۔۔۔ تحریر۔۔۔ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ )حضور مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں۔ * بلندی اور پستی کیا ہے؟ * ⁠پستی اور بلندی …

۔۔۔ بلندی اور پستی کیا ہے؟ ۔۔۔ Read More »

Loading

قطعہ ، نظریہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ ، نظریہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی اپنی نظر کو ، اپنا نظریہ ،           بناؤ سیاست کے ، اس علمی نکتے کو،اپناو دیا نہیں ، تو کوئی جگنو ہی ،۔ جلاؤ تم ، اپنے حصے کا چراغ ،۔       جگمگاو ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جیسے ہی یہ شعر کوئی گنگناتا ہے  بے ساختہ عابدہ پروین کانام لبوں پرآجاتا ہے سروں کی ملکہ صوفیانہ کلام   گانے میں اپنی مثال آپ عابدہ پروین 20 فروری 1954 کو لاڑکانہ میں …

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے Read More »

Loading

کامیاب انسان اور پائیدار رشتے کے لیے تربیت ضروری ہے یا ماحول؟

کامیاب انسان اور پائیدار رشتے کے لیے تربیت ضروری ہے یا ماحول؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک حکایت، ایک حقیقت۔وزیر کی جان پہ بنی ہوئی تھی، درویش بات ہی نہیں سن رہا تھا۔وہ درویش جو دنیا کی رونقوں سے بے نیاز، تنہا جھونپڑی میں رہنے والا۔ اپنے ہی سکوت میں گم۔آخر وزیر کی لمبی منت …

کامیاب انسان اور پائیدار رشتے کے لیے تربیت ضروری ہے یا ماحول؟ Read More »

Loading

ماہرِ نفسیات کے مطابق پریشان اور فکرمندی کی سوچ کو تین آسان طریقوں سے دور کیا جا سکتا ہے۔

ماہرِ نفسیات کے مطابق پریشان اور فکرمندی کی سوچ کو تین آسان طریقوں سے دور کیا جا سکتا ہے۔ پروفیسر ہانس نورڈال کے مطابق منفی سوچ کو وقت کا زیاں جان کر، حال پر توجہ دیتے ہوئے اور سوچ کو منتشر ہونے سے بچا کر آپ پریشان کن خیالات کو ذہن سے جھٹک سکتے ہیں …

ماہرِ نفسیات کے مطابق پریشان اور فکرمندی کی سوچ کو تین آسان طریقوں سے دور کیا جا سکتا ہے۔ Read More »

Loading

نیند اور موت !

نیند اور موت ! Lights Out ‏ (1917-1878) Philip Edward Thomas ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )انگریز شاعر فلپ ایڈورڈ ٹامس کو شاعرِ جنگ / وار پووئیٹ بھی کہا جاتا ہے ، پہلی جنگِ عظیم میں اُنیس سو پندرہ میں فوجی بھرتی ( غالباً جبری ) کے نتیجے میں فرانس جانا پڑا اور وہیں اُنیس سو …

نیند اور موت ! Read More »

Loading