ایک سبق آموز کہانی
ایک سبق آموز کہانی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دوسگے بھائیوں کے دو بڑے بڑے زرعی فارم ایک ساتھ واقع تھے۔ دونوں چالیس سال سے ایک دوسرے کے ساتھ اتفاق سے رہ رہے تھے۔ اگر کسی ایک کواپنے کھیتوں کیلئے کسی مشینری یا کام کی زیادتی کی وجہ سے زرعی مزدوروں کی ضرورت ہوتی تو وہ …
ایک سبق آموز کہانی Read More »
![]()









