ہفتہ وار بیٹھک کے میزبان چوہدری بنارس نے ساتھیوں کے اعزاز میں ہائی ٹی کا انتظام و انصرام کیا۔۔۔
ہفتہ 2 اگست کی ہفتہ وار بیٹھک کے میزبان چوہدری بنارس نے فرینڈز روشنی فورم کے ساتھیوں کے اعزاز میں ہائی ٹی کا انتظام و انصرام کیا۔۔۔ ہالینڈ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی) فرینڈز روشنی فورم کی ہفتہ وار بیٹھک بروز ہفتہ 02 اگست 2025 کو رات آٹھ بجے کمیونٹی سینٹر دی ہیگ …
![]()









