ارسطو اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا۔۔۔
جب سکندرِ اعظم نوجوان تھا اوراپنے استاد ارسطو سے تعلیم حاصل کر رہا تھا، تو ارسطو اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا: “مجھ سے سوال کیا کرو، سوال سوچنا علم کی پہلی سیڑھی ہے۔” مگر حیرت کی بات یہ تھی کہ جب شاگرد سوال کرتے، تو ارسطو کبھی مکمل جواب نہیں دیتا، یا بات کو …
ارسطو اکثر اپنے شاگردوں سے کہا کرتا۔۔۔ Read More »
![]()









