شہدائے کربلا اور حضرت نوشہ گنج رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کی تقریب کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد کی گئی۔
ہالینڈ ، شہدائے کربلا اور حضرت نوشہ گنج رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کی تقریب، زیر صدارت احسن شاہ قادری نوشاہی کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد کی گئی ، حافظ عبد القادر نوشاہی اور قاری عیسیٰ نوشاہی نے نعتیہ کلام پیش کیا ۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ رپورٹ۔۔۔ جاوید عظیمی – عکاسی۔۔۔ چو ہدری …
![]()









