Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

عورت کی نفسیات

عورت کی نفسیات ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )چاہے عورت جتنی بھی بڑی ہو جائے وہ ہمیشہ ایک بچے کی طرح رہتی ہے اسے توجہ خوشی دیتی ہے اور نظراندازی اسے رُلا دیتی ہے! عورت کو دبانے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اس کی بغاوت تباہ کن ہوتی ہے عورت نرم گھاس کی مانند ہے جو …

عورت کی نفسیات Read More »

Loading

غزل  ۔۔۔۔۔۔۔شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  افشاں سحر

۔۔۔۔۔ غزل  ۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  افشاں سحر اب میں بھی اجڑ جاؤں گی آثار  بہت ہیں دشمن جو یہاں  کم ہیں تو اس پار بہت ہیں سجتی  ہے یہاں ان کے لیے رقص کی محفل جو لوگ یہاں صاحب کردار بہت ہیں مجرم یہاں بچ جاتا ھے ہر بار ہی دیکھو کیسے نہ بچے اس …

غزل  ۔۔۔۔۔۔۔شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  افشاں سحر Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ‏“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ ‏(جامع ترمذی،۲۱۴) جمعہ مبارکجمعہ مبارک

Loading

ہم گالیاں کیوں دیتے ہیں؟

ہم گالیاں کیوں دیتے ہیں؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہم گالیاں کیوں دیتے ہیں؟ اس سوال کا نفسیاتی تجزیہ انسانی جذبات، لاشعور، معاشرتی دباؤ اور اظہارِ ذات جیسے کئی پہلوؤں سے جڑا ہوا ہے۔ گالی دینا محض زبان یا الفاظ کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ ایک گہرا نفسیاتی و سماجی عمل ہے، جو انسان کی …

ہم گالیاں کیوں دیتے ہیں؟ Read More »

Loading

نامور صحافی اور مصنف سکندر ریاض چوہان کے نام خصوصی نشست منعقد کی گئی۔

نامور صحافی اور مصنف سکندر ریاض چوہان کے نام خصوصی نشست منعقد کی گئی، علمی ، ادبی اور فکری گفتگو سے شرکاء کو مستفیض کیا۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی )آج کی نشت جناب سکندر ریاض چوہان کے نام سکندر چوہان صاحب نے  GNC Global خصوصی آمد ہوئی اور اس نشست میں موضوعِ سخن …

نامور صحافی اور مصنف سکندر ریاض چوہان کے نام خصوصی نشست منعقد کی گئی۔ Read More »

Loading

خیالی پلاؤ بھی کا میابی اور مقاصد کی تکمیل کے لئے فائدہ مند ہے۔۔۔۔(قسط نمبر2)

خیالی پلاؤ بھی کا میابی اور مقاصد کی تکمیل کے لئے فائدہ مند ہے۔ (قسط نمبر2) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ خیالی پلاؤ بھی کا میابی اور مقاصد کی تکمیل کے لئے فائدہ مند ہے)Wandering Mind to Focused Mindخیالی پلاؤ سے یکسوئی تک:خیالی پلاؤ پکانا کوئی ایسی بری بات بھی نہیں ہے۔ خیالی پلاؤ پکانا منفی …

خیالی پلاؤ بھی کا میابی اور مقاصد کی تکمیل کے لئے فائدہ مند ہے۔۔۔۔(قسط نمبر2) Read More »

Loading

چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والی تمکین جمال کو جانتے ہیں آپ ؟؟

چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والی تمکین جمال کو جانتے ہیں آپ ؟؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک ایسی لڑکی جس کے والد مسالوں کا کاروبار کرتے ہیں اور انھوں نے اپنی بیٹی کو ایک ماں بن کر پالا ہے ۔۔مگر تمکین جمال کو مسالوں سے سخت نفرت ہے ۔الائچی اور لونگ کی خوشبو ۔۔بادیان …

چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والی تمکین جمال کو جانتے ہیں آپ ؟؟ Read More »

Loading

آج سے ٹھیک 80 سال پہلے جوہری بم پھٹا۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تحریر۔۔۔ ثاقب علی)یہ تصویر آج سے ٹھیک 80 سال پہلے کی ہے جس میں آپ ایک ٹاور دیکھ رہے ہیں جس پر کچھ لوگ ایک بڑی سی گیند نما چیز کو چڑھا رہے ہیں۔ جانتے ہیں یہ کیا ہے ؟ یہ دنیا کا پہلا بڑا جوہری دھماکہ ہونے جارہا ہے۔ …

آج سے ٹھیک 80 سال پہلے جوہری بم پھٹا۔۔ Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر کاظمیٓ

دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا آج مشکل تھا سنبھلنا اۓ دوست تُو مصیبت میں عجب یاد آیا دن گزارا تھا بڑی مشکل سے پھر تیرا وعدہِ شب یاد آیا تیرا بھولا ہوا پیمانِ وفا مر رہیں گے اگر اب یاد آیا پھر کئی لوگ نظر سے گزرے …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر کاظمیٓ Read More »

Loading

خصوصی غزل ۔۔۔شاعرہ۔۔۔۔پروین شاکر

خصوصی غزل شاعرہ۔۔۔۔پروین شاکر اب بھلا چھوڑ کے گھر کیا کرتے شام کے وقت سفر کیا کرتے تیری مصروفیتیں جانتے ہیں اپنے آنے کی خبر کیا کرتے جب ستارے ہی نہیں مل پائے لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے وہ مسافر ہی کھلی دھوپ کا تھا سائے پھیلا کے شجر کیا کرتے خاک …

خصوصی غزل ۔۔۔شاعرہ۔۔۔۔پروین شاکر Read More »

Loading