Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

انجیر کےفوائد

انجیر کےفوائد ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )انجیر قدرت کا انمول تحفہ ہے جو صرف ذائقے میں لاجواب ہی نہیں بلکہ بے شمار بیماریوں کا قدرتی علاج بھی ہے۔ صدیوں سے طبِ نبوی، یونانی، آیورویدک اور جدید سائنس میں اس کے فوائد مانے جاتے رہے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں انجیر کے چند حیرت انگیز فائدے: 🧘‍♀️ …

انجیر کےفوائد Read More »

Loading

دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی

دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم  تو سہتا  ہے  بغاوت  نہیں کرتا ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آج اس شعر کے خالق قتیل شفائی کی چوبیسویں برسی  ہے۔ قتیل شفائی جن کا اصل نام اورنگزیب خان تھا، 24 دسمبر، 1919ء کو ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے اور 11 جولائی، 2001  کو …

دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی Read More »

Loading

جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔۔۔واصف علی واصف صاحب

جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا واصف علی واصف صاحب ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )واصف علی واصف صاحب نے لکھا ہے جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔ کرم کا فارمولا …

جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔۔۔واصف علی واصف صاحب Read More »

Loading

لوگ کسی کامیاب شخص کو اُس کے کارناموں سے کم، اور اُس کی تکالیف سے زیادہ پہچانتے ہیں۔

لوگ کسی کامیاب شخص کو اُس کے کارناموں سے کم، اور اُس کی تکالیف سے زیادہ پہچانتے ہیں۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آج کا دور کچھ ایسا ہو گیا ہے کہ لوگ کسی کامیاب شخص کو اُس کے کارناموں سے کم، اور اُس کی تکالیف سے زیادہ پہچانتے ہیں۔ایڈیسن کو بلب ایجاد کرنے کے لیے …

لوگ کسی کامیاب شخص کو اُس کے کارناموں سے کم، اور اُس کی تکالیف سے زیادہ پہچانتے ہیں۔ Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔منیر نیازی

غزل شاعر۔۔۔منیر نیازی غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجوم کہہ …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔منیر نیازی Read More »

Loading

پردیسیوں اور فنکاروں کی گمنامی: ایک المیہ یا سزا؟

پردیسیوں اور فنکاروں کی گمنامی: ایک المیہ یا سزا؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پردیسی مزدور، مشہور اداکار، ماڈلز یا اکیلے رہنے والے افراد جو زندگی میں کبھی مجبوری یا کبھی شہرت کی بلندیوں پر ہوتے ہیں، مگر موت اتنی گمنام کہ لاشیں مہینوں، دنوں بعد ملتی ہیں۔ زیادہ تر لوگ اسے “اعمال کا نتیجہ” کہہ …

پردیسیوں اور فنکاروں کی گمنامی: ایک المیہ یا سزا؟ Read More »

Loading

“وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں بھی تم ہو

“وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں بھی تم ہو ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک عابد نے خدا کی زیارت کے لیے 40 دن کا چلہ کاٹا دن کو روزہ رکھتا اور رات کو قیام کرتا تھا۔ اعتکاف کی وجہ سے خدا کی مخلوق سے یکسر کٹا ہوا  تھا اس کا سارا وقت آہ و زاری اور …

“وہ تمہارے ساتھ ہے جہاں بھی تم ہو Read More »

Loading

وہ امیر مگر تنہا شخص

وہ امیر مگر تنہا شخص ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آج ایک پرانا چہرہ دکھائی دیا ، میرے سابقہ باس، جو کبھی سرکاری دفتر میں رعب و دبدبے سے جانے جاتے تھے۔ عمر اب 84 برس ہو چکی ہے۔ وہ اپنے گھر کے قریب ایک سبزی والے کے پاس کھڑے باتوں میں مصروف تھے۔ میں نے …

وہ امیر مگر تنہا شخص Read More »

Loading

۔11 جولائی…. استاد سلامت علی خان کی آج 24ویں برسی ہے۔

11 جولائی…. استاد سلامت علی خان کی آج 24ویں برسی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )شام چوراسی گھرانہ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کا ایک گھرانہ ہے جو آواز کے دو گانے گانے کے لیے جانا جاتا ہے، خاص طور پر جدید دور میں نزاکت اور سلامت علی خان بھائیوں کی طرف سے نمائندگی کی جاتی ہے۔ …

۔11 جولائی…. استاد سلامت علی خان کی آج 24ویں برسی ہے۔ Read More »

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارک‏رضی اللہ تعالی عنہانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام …

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

Loading